9
ردہ ک ش ی پ ل ی ل خ مان ث ع ی ٹ ئ وسا س" ورٹ& پ س" ٹ ن" ود" پ س ا ن& چ ر

Rachna Student Support Society

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: Rachna Student Support Society

پیش کردہعثمان خلیل

رچنا سٹوڈنٹ سپورٹ سوسائٹی

Page 2: Rachna Student Support Society

سوسائٹی کا تعارف•مقاصد•صدقہ کی اہمیت•مجوزہ طریقہ کار•نتائج•

سیمینار کے مقاصد

Page 3: Rachna Student Support Society

رچنا سٹوڈنٹ سپورٹ سوسائٹی پنجاب حکومت سے رجسٹرڈ سوسائٹی ہے جس کا مقصد قابل لیکن مالی طور پر •ِلC تعلیم کے راستے میں حائل رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے اپنا تعلیمی سفر کمزور طلبہ کی مدد ہے تاکہ وہ حصو

احسن طریقے سے مکمل کرسکیں۔ء سے سرگرم عمل ہے اور اب تک کئی طالبعلموں کے ٹیوشن فیس اور میس بل کی ادائیگی میں 2009یہ سوسائٹی •

معاون ثابت ہوئی ہے۔اس کے علاہ ہم ان طالبعلموں کے لیے پارٹ ٹائم ٹیچنگ جابز کا بھی انتظام کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے پیروں پر •

کھڑے ہو سکیں۔آاپ ہی لوگوں کی سوسائٹی • آانے والی چیریٹی پر ہوتا ہے۔ در حقیقت یہ آاپ کی جانب سے آار ٹرپل ایس کا انحصار

ہے۔آاپ بھی اپنا حصہ ڈاC کر اس کے ثمرات تمام مستحق لوگوں تک پہنچانے میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔•

تعارف

Page 4: Rachna Student Support Society

ناداد طلبہ و طالبات کے ماہانہ اخراجات•مالی طور پر کمزور طلبہ کی دلجوئی•صدقہ کی اہمیت•بھائی چارے کا سبق•

مقاصد

Page 5: Rachna Student Support Society

ابو سعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسوC اللہ صلی اللہ •علیہ وسلم نے فرمایا "پوشیدہ صدقہ اللہ تعالی کے

غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے صلہ رحمی عمر میں اضافہ آادمی کو برائی کے گڑھے میں کرتی ہے نیک عمل

گرنے سے بچاتی ہے" )رواہ بیہقی(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صدقہ گناہ کو •

آاگ کو بجھا دیتا ہے۔ بجھا دیتا ہے جیسے پانی )ترمذی(

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسوC اللہ صلی اللہ •علیہ وسلم نے فرمایا"جو کوئی ایک کھجور کے برابر بھی

Cکمائی سے صدقہ کرے، اور اللہ تعالی حلا Cحلاکمائی سے ہی صدقہ قبوC کرتا ہے۔ )حلاC کمائی سے کیا گیا صدقہ( اللہ تعالی دائیں ہاتھ میں لیتا ہے پھر اس کے مالک کے لئے اسے پالتا)بڑھاتا(رہتا ہے،جس طرح

کوئی تم میں سے اپنا بچھڑا پالتا ہے یہاں تک کہ وہ)صدقہ( پہاڑکے برابر ہوجاتا ہے" )رواہ بخاری(

حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ تمہارے نبی اکرم •صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے"ہر نیکی کا کام صدقہ

ہے" )رواہ مسلم(

صدقہ

Page 6: Rachna Student Support Society

آاسان پاتا ہوں اور سہولت سے عمل بھی ہوجاتا ہے۔ میں کرتا ایسے ہوں کہ یہ ایک تجویز ہے جس کو میں اپنے لیے یا دو روپیہ صدقہ لازم کر لیتا ہوں۔ ایک ڈبہ میں پیسے ڈالتا جاتا ہوں۔ کبھی کبھی دس روزانہ کا اپنے اوپر ایک روپیہ

آاتے ہیں تو ماہانہ رقم نکاC ان کے حوالے آار ٹرپل ایس کے رضاکار دنوں کے اکٹھے دس روپے ڈاC دیتا ہوں۔ پھر جب کر دیتا ہوں۔

اس تجویز کے فائدے یہ ہے کہ ایک روپیہ انسان کو بوجھ محسوس نھیں ہوتا۔ دوسرا یہ کہ ہم میں سے تقریبا ہر کوئی ایک مرتبہ بھی کینٹین جائے تو پندرہ بیس روپے لگا دیتا ہے۔ اس کے مقابلے میں ماہانہ پچاس روپے خرچ کرتے ہوئے

کوئی خامی محسوس نھیں ہوتی۔ انسان کے اعماC نیت پر ہوتے ہیں۔ نیت سے دیا گیا ایک روپیہ بھی خدائے بزرگ و برتر کے ہاں بہت درجہ رکھتا ہے۔

تجویز کردہ طریقہ کار

Page 7: Rachna Student Support Society

آاپ کے اسلام میں بہن بھائیوں کی سی اہمیت رکھتے ہیں۔ کہنے کو تو یہی بات کافی ہے کہ جو یہ طلبہ و طالبات آاسانی سے تو نھیں پہنچا ہوگا ۔ بلاشبہ محنت اور قابلیت سے ہی پہنچا ہوگا۔ پھر اگر مالی یہاں تک پہنچ گیا ہے وہ

حالات راستے کی رکاوٹ بنتے ہیں تو یہ بحیثیت معاشرہ ہم سب کے لیے باعث شرمندگی ہوگا۔اسی ضمن میں میں ایک مثاC دینا چاہوں گا کہ ایک بھائی سے میری ملاقات ہوئی تو کہنے لگا:"بھائی میں گھر میں آا رہی۔ آاگے سمجھ نھیں بڑا ہوں، والد صاحب گردے کے عارضے میں مبتلا ہیں، میں نے پہلی فیس بھر دی ہے لیکن

کیا میں انجینئیرنگ چھوڑ دوں؟"

آاپ آاخرت پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ خدا کی عادت ہے وہ جب دیتا ہے تو خوب نوازتا ہے۔ ہم الحمداللہ مسلمان ہیں، پہلا قدم شروع کریں۔ اپنے روم میٹس کو بھی تلقین کرتے رہیں تو امید ہے انشاءاللہ ایک خوبصورت نظام تشکیل پائے

گا اور ٹیلنٹ کو مالی وسائل کی کمی نھیں روک پائے گی۔

تجویز کردہ طریقہ کار

Page 8: Rachna Student Support Society

آاپ طالبعلموں نے دیا • یہ اٹھارہ ہزار وہ ہے جو صرف ہے۔ اس کے علاوہ اساتذہ کرام، ہمارے سینئر اور خاص طور پر وہ سینئیر جو کہ اس طریقہ کار سے

آامدنی کا ایک مخصوص فائدہ اٹھا کر گئے ہیں اپنی حصہ بھی نکالتے ہیں۔

یوں الحمداللہ اللہ کی رحمت سے ہم لوگوں کو توفیق •ہوجاتی ہے خدمت خلق کی۔

ایک مفروضے کو سامنے رکھتے ہوئے کچھ نتائج • ایسے 350نکالتے ہیں۔ اگر رچنا میں ہمارے پاس

روپے 50طالبعلم ہیں جو کہ باقاعدگی سے ماہانہ بن 18000نکالتے ہیں تو یہ رقم ضرب دے کر تقریبا

جاتی ہے۔ غالبا یہ دیکھنے میں کوئی بڑی رقم نھیں لگتی لیکن جب انھی اٹھارہ ہزار سے کسی کا بوجھ

آاپ کے لیے کسی ہلکا ہوتا ہے تو اس کے دعائیں ٰیی سے کم نہ ہوں گی۔ نعمت عظم

نتائج

Page 9: Rachna Student Support Society