2
1 ا)ز( ( ) ڈل ) وم( :ر ت ا 0202 ت : ۵ ۲ ۰۳ : ۳۸ ۳۳ : ۳۰ : و۰۳ اتا ا( ۔M.C.Qs ) 2 ذر ۔ ا اب در ۔( i : م ا) ٭ش ر ٭ ٭ ر ا ٭ ( ii ) ’’ اور ا ا م و۔ ر آ ٭داری ا ٭ ر ا ٭ اہ و ٭ ا( iii ) : ا دوں اس اور ے : ا ٭د ٭ روزہ ٭ۃ ٭ۃ ز( iv ) : دہ آن ٭ ٭ ٭ ٭ ( v م ا) ا دو: دی ر ٭دت ز ٭د ٭ ٭ روزہ( vi ) اس زل : ت ٭ ت ٭ ت ٭ا ا ت ٭رون ( vii ) اسہ ا ۔ وا ٭ ٭ ڈا ٭ک ٭ٹ ( viii : ت ہ اور ا ت خُ پ) دات ٭ ٭ت ٭ ٭( ix ) ’’ ۔ ر دہ ز ، دہ وہ ز ں ا ‘‘ ٭ل وا ٭د وا او ٭ غت وا ٭ت وا( x ) ا : ُ ا ٭ ٭ ٭ و ٭( xi ) ِ : ٭ ٭ر ٭ ٭ ( xii ) : ک ِ داروں ر ٭ رِ ٭ ٭ ر ل ص ٭ ( xiii ) ت ِ : ٭ا ِ ا ت ٭ا ا ت ٭م ا ت ٭م ت ( xiv ) وں۔ ل ر اس ٭ دت ا ٭ دت ا ٭ ٭ ق ا ا( xv ) : د ا رو ٭ د ٭ل د ٭ د ٭ن د ( xvi ) ر ح : ٭ ٭ ٭ ٭ ا ع( xvii ) ۔ ِ دی ا ے ٭ ٭ ٭زار ٭ ور ( xviii ) ا و ا رت اس: ن ٭ رۂ ٭ون رۂ ٭ رۂ ٭صرۂ ا ( xix ) ل ا ر: ں ؤں ۔ ٭ ز ٭ دو ٭ غت ٭ ( xx ) د اس : ٭ ل لہ ت قب ٭ ل لہ ت قب ٭ ل لہ ت قب ٭ دو ل لہ ت قب س( xxi ) ۔ ی ٭ش ر ٭ ٭ دا ٭اب د ( xxii ) ں۔ ظ ن اور ز ن وہ ٭و ے دو ٭ ے دو ٭ن ے دو ٭ دارے ر دو( xxiii ) ت ِ ن ا : م ع ا ٭ل دس ٭ل رہ ٭ل ٭ل ہ ( xxiv ) ۔ زل ں ان دو رۂ

( )میزلا( )پیپر لڈما تعلیم میسلاا ‘لفا’ حصہ Islamiat Paper 2020-21.pdf1) لیےکے پسوگر متما()پیپر لڈما( )میزلا(تعلیم

  • Upload
    others

  • View
    0

  • Download
    0

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: ( )میزلا( )پیپر لڈما تعلیم میسلاا ‘لفا’ حصہ Islamiat Paper 2020-21.pdf1) لیےکے پسوگر متما()پیپر لڈما( )میزلا(تعلیم

1

)تمام گروپس کے لیے ( ماڈل پیپر() )لازمی(اسلامی تعلیم

۵۲کل نشانات : 0202سالانہ امتحانات تاریخ:

منٹ ۰۳وقت: بجے صبح ۳۰: ۳۳ تا بجے ۳۸: ۰۳

(M.C.Qs ۔ )کثیر الانتخابی سوالات‘ الف’ حصہ

۔درست جواب منتخب کیجیےہر ایک کے لیے سے ۔ مندرجہ ذیل میں 2

(i :اسلام کا لفظی معنی ہے ) مانا حکم٭ نا انکار کر٭ عمل کرنا٭ خاموش رہنا٭

(ii )’’ اللہ کا حکم ٭ وعدہ اللہ کا ٭ اللہ کی رسی٭ اللہ کی فرمانبرداری٭ ‘‘ر آپس میں پھٹ نہ جانا۔وتھام لو ااسے مضبوطی سے کر اور سب مل

(iii ):اللہ تعالی فرماتا ہے: یہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا

زکوۃ ٭ صلوۃ ٭ روزہ ٭ جہاد ٭

(iv ):توفیقی ٭ صیفیتو ٭ ٭ توقیفی ٭ توضیحی قرآن مجید کی موجودہ ترتیب ہے

(v اسلام کا ) ٭ روزہ ٭ جہاد ٭ نماز شہادت ٭ کلمۂ بنیادی رکن ہے:دوسرا

(vi ) ہارون ٭ حضرت ابراہیم ٭ حضرت صلى الله عليه وسلممحمد ٭ حضرت عیسی ٭ حضرت :پر صحیفے نازل ہوئے اس نبی

(vii ) جھوٹ ٭ شرک ٭ ڈاکہ ٭ غیبت ٭ والدین کی نافرمانی ہے۔ کے بعد سب سے بڑا گناہ اس

(viii :ہ اور اٹل نظریات کو کہتے ہیں

ت

خپ

٭ عقائد ٭ معاملات ٭ توحید ٭ عبادات (

(ix )’’بےشک اللہ کے ہاں تم میں زیادہ وہ ہے، جو تم میں سب سے زیادہ پرہیز گار ہے۔‘‘

والا شہرت ٭ عزت والا٭ اولاد والا٭ مال والا٭

(x) ٭ فرشتے ولی٭ نبی٭ ٭ مجاہدین امت میں بھیجے: نے ہراللہ

(xi )تین ٭ چھ٭ چار٭ پانچ٭ :عمل صالح کی قسمیں ہیں

(xii ) :ۂ رحمی٭ بد سلوکی٭ قطع رحمی٭ رشتہ داروں سے حسن سلوک کرنا کہلاتا ہے

ل

محبت کرنا٭ ص

(xiii )’نبوت کا مقام٭ نبوت کا اختتام٭ نبوت کی ابتدا ٭ نبوت کا اجرا٭ کا معنی ہے:‘ ختم نبوت

(xiv )بے شک مجھے اس لیے رسول بنا کر بھیجا گیا ہے کہ میں تکمیل کروں۔

اعلی اخلاق کی ٭ شریعت کی ٭ اعلی عبادت کی٭ اعلی قیادت کی٭

(xv ) :جہاد باللسان ٭ جہاد بالنفس ٭ جہاد بالمال٭ جہاد بالسیف٭ حدیث کی رو سے افضل جہاد ہے

(xvi ) عربی گرامر کی ٭ فقہ کی٭ حدیث کی٭ تفسیر کی٭ :کتابیں ہیں‘صحاح ستہ’مشہور

(xvii ) یونی ورسٹی ٭ بازار ٭ گھر ٭ مسجد ٭ یہ معاشرے کی بنیادی اکائی ہے۔

(xviii )سورۂ اخلاص ٭ سورۂ فلق ٭ سورۂ کافرون ٭ سورۂ کوثر ٭ن ہے: اس سورت میں اللہ کی وحدانیت کا بیا

(xix ) جنت ٭ عزت ٭ دولت ٭ زندگی ٭۔ ‛ماؤں کے قدموں میں ہے‚نے فرمایا: صلى الله عليه وسلم رسول اللہ

(xx ) ۂ ہاشم٭ : نے اس قبیلے کے لیے دعا فرمائیصلى الله عليه وسلمنبی کریم

ل

ت لہقب

ۂ بنی کلب ٭

ل

ت لہقب

ۂ بنو بکر ٭

ل

ت لہقب

ۂ دو٭

ل

ت لہقب

س

(xxi )‚جواب دینا ٭ برداشت کرنا ٭ لڑنا ٭ خاموش رہنا ٭ کا لغوی معنی ہے۔ ‛ صبر

(xxii) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے محفوظ ہوں۔

دوسرے رشتہ دار ٭ دوسرے مسلمان ٭ دوسرے غیر ملکی ٭ دوسرے پڑوسی ٭

(xxiii) اے ع عر ق قیام فرمایا:نے مکہ مکرمہ میںصلى الله عليه وسلم اعلان نبوت کے بعد نبی کریم

تیرہ سال ٭ چالیس سال ٭ پندرہ سال ٭ دس سال ٭

(xxiv) سورۂ لہب ان دونوں کی ہلاکت کے لیے نازل کی گئی۔

Page 2: ( )میزلا( )پیپر لڈما تعلیم میسلاا ‘لفا’ حصہ Islamiat Paper 2020-21.pdf1) لیےکے پسوگر متما()پیپر لڈما( )میزلا(تعلیم

2

جمیل وابو جہل ٭ابو جہل وابو لہب ٭ جمیل ٭عقبہ بن ابی معیط وابو جہل ٭ام

ابو لہب وام

(xxv) نیت سے تمام شہروں کے کامم کو فراین بھیجے:کی‘ حفاظت حدیث’اس خلیفہ نے

حضرت عمر بن عبد العزیز ٭ حضرت عمر بن خطاب ٭ حضرت امام حسن ٭ حضرت ابو بکر صدیق ٭

ایک گھنٹہوقت: بجے صبح ۰۳ : ۳۳ تا بجے ۳۰: ۳۳

(۰۸)نشانات: )مختصر جواب کے سوالات(‘ ب’حصہ

SECTION "B" (Short – Answer Questions) (18 Marks)

تمام سوالات لازمی ہیں۔ ۔ نوٹ:

Note: All questions are compulsory.

۳۰ ترجمہ کیجیے:میں ی یا انگریز ، سندھی کا اردو کسی تین مندرجہ ذیل قرآنی آیات واحادیث میں سے ۔ 0

2. Translate any Three of the following Quranic verses and Ahadith in Urdu, Sindhi or English. 06

(i ) سول فخذوي ومآ اتکم الرقوما وھکم عىہ فاوتھوا

ج

(ii ) الدي وولدي والىاس اجمعیه لا یؤمه احدک .م حتی اکون احب الیہ مه و

(iii ) لوة تىھی عه الفحشآء والمىکر ان الصط

(iv ) ه طرق الجى الل ك طلب فیہ علما سل طریقا ی ك مه سل .ۃ بہ طریقا م

۰۲ سوالات کے جوابات تحریر کیجیے، تمام سوالات کے نشانات مساوی ہیں۔جزوی چار مندرجہ ذیل میں سے ۔3

3. Answer any Four part questions from the following. All questions carry equal marks. 12

(i ) نام تحریر کیجیے۔ ارکان اسلام سے کیا مراد ہے؟ ان کے

(i) What is meant by the "Fundamental Principles of Islam"? Write down their names.

(ii) وحی سے کیا مراد ہے؟ وحی آنے کے چار طریقے تحریر کیجیے؟

(ii) What is "Revelation"? Write down the four ways of Revelation.

(iii) نے حضرت ابو جندل کے بارے میں کیا فیصلہ فرمایا؟صلى الله عليه وسلم میں نبی کریم ایفائے عہد کے سلسلے

(iii) What did the Holy Prophet (S.A.W) decide about Hazrat Abu Jandal? Explain in regard with Promise.

(iv) حدیث کی تعریف کرتے ہوئے اس کی اقسام تحریر کیجیے۔

(iv) Define the term "Hadith" and mention its kinds.

(v) مکی سورتوں سے کیا مراد ہے؟مختصر تحریر کیجیے۔

(v) What is meant by Makki Surah? Describe briefly.

(vi ) حدیث کی روشنی میں ہمسایوں کی اقسام اور حقوق تحریر کیجیے۔

(vi) Describe the kinds and rights of the neighbors.

(vii) بیان کرتے ہوئے اس کی اقسام تحریر کیجیے۔ روزے کی تعریف

(vii) Define "Fasting" and mention its kinds.

(viii) نے کیا دعا فرمائی؟ صلى الله عليه وسلم اہل طائف کے لیے نبی کریم

(viii) What did the Holy Prophet (S.A.W) pray for the residents of Taif?

(۳۰: نشانات) )تفصیلی جواب کے سوالات(‘ ج’حصہ

SECTION "C" (Detailed– Answer Questions) (07 Marks)

۔ تحریر کیجیے جواب کا سوالایک کسی سے اس حصے ۔ نوٹ:

Note: Answer any one of the questions from this section.

کی پانچ امتیازی خصوصیات تحریر کیجیے۔ صلى الله عليه وسلم رسالت محمدی ۔4

04. Describe any five distinctive qualities of the Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W).

کی اہمیت بیان کرتے ہوئے اس کے پانچ فوائد تحریر کیجیے۔ ‘ صلوۃ’قرآن وحدیث کی روشنی میں ۔۵

05. Describe the importance of "Salat" in the light of Quran and Hadith and mention its five benefits.

تحریر کیجیے۔ والدین کے پانچ حقوق قرآن وحدیث کی روشنی میں ۔۰

06. Describe any five Rights of the Parents in the light of Quran and Hadith.