11
طبة: موضوع اة عليهصطفى الصوق ا من حقطيب ا: ن الرسي/ حفظهاجد بن سليماة الشيخ م فضيلة لغة الردو : ا جم ا: إلياس شفاءمي التي㇌ع: درورد ◒ آپ ا: مده ، مد إن ا ت ضل ن ده ،نمه فنمم اتنأ وننستهتروأ فن ر ن ا ،ونيذستعينه، ون ،ون م،دي ضل هل م، نبده وأاذم،مدا د فنك م، وفر ر ر وحده إم، ا د فن ،وفر ۔ة و : م ام،اور愒㈲ 愒㈲ ⡞،嵗 戆ᔊ دد ادہ،اور( د) د ادہ،اورا اورا嬸᱑ وا ۔

صيد الفوائد saaid.net · 2021. 3. 4. · کہتا،ہے یتاد حکم کا بھیجنے مسلا دورد پروا کے پآ کو ںوشندبا کے سفلی لمعا

  • Upload
    others

  • View
    8

  • Download
    0

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: صيد الفوائد saaid.net · 2021. 3. 4. · کہتا،ہے یتاد حکم کا بھیجنے مسلا دورد پروا کے پآ کو ںوشندبا کے سفلی لمعا

من حقوق المصطفى الصلاة عليهموضوع الخطبة:

فضيلة الشيخ ماجد بن سليمان الرسي/ حفظه الله: الخطيب

: الأردو لغة الترجمة

التيمي شفاء الله إلياس: المترجم

:موضوع کا خطبہ

کا ایک حق آپ پر درورد بھیجنا بھی ہے مصطفی

:خطبہ پہلا

ونستعينه،،ونيذ الله ن رتروأ فننستهلله ون اتنأللهم فنمللهمهلله،ن اللهده الله ضل ن تت إن الحمد الله، نحمده ۔،وفراللهد فن لا إم، الإ الله وحده لا رر ك م، وفراللهد فن محمدا نبده وأاذم،،م ل ضل هللهدي م،،ون

:بعد کے وصلاة حمد

بدترین سے ہے،سب طریقہ کا محمد طریقہ بہترین سے سب ہے،اور کلام کا اللہ کلام بہترین سے سب

ہے گمراہی بدعت ہر ہے،اور بدعت چیز کردہ ایجاد ہر(میں دین)ہیں،اور بدعتیں کردہ ایجاد میں دین چیز

۔ہے والی جانے لے میں جہنم گمراہی ہر اور

Page 2: صيد الفوائد saaid.net · 2021. 3. 4. · کہتا،ہے یتاد حکم کا بھیجنے مسلا دورد پروا کے پآ کو ںوشندبا کے سفلی لمعا

سے نافرمانی کی اس اور کرو اطاعت کی کھاؤ،اس خوف سے اس اور ڈرو سے تعالی اللہ!مسلمانو اے

بھیجا وسلام درودپر آپ کہ ہے بھی یہ حق کا ایک اللہ رسول کرلو کہ نشیں ذہن یہ بچو،،اور

یہ اور جائے کی دعا کی ( اورفضیلت ومقام وسیلہ )جنت کا ایک خاص دررجہ لئے کے آپ جائے،اور

۔ہے کیا وعدہ سے آپ نے اللہ کا جس پہنچائے تک محمود مقام کو آپ اللہ کہ جائے کی دعا

ومنزلت مقام بلند اور رحمت لئے کے آپ کہ ہے یہ مطلب کا بھیجنے درود اوپر کے اللہ رسول

اس کے تعالی اللہ کہ ہیں،جیسا آتے کے دعا معنی کے صلاة اندر کے لغت جائے،چونکہ کی دعا کی

(نذالهم صتتد ت هراللهرهم وهيهناللهم لله وصتت نلناللهم إن صتتلهك اتت لهمفخذ ن ): ہے میں قول

اور کردیں صاف پاک کو ان آپ سے کےذریعہ لیجئے،جس صدقہ سے میں مالوں کے ان آپیعنی:

۔ہے اطمینان موجب لئے کے ان دعا کی آپ بلاشبہ ۔کیجئے دعا لئے کے ان

اور رحمت باعث یعنی ہے کرتی عطا سکون کو ان دعا کی آپ ،یقیناکیجئے دعا میں حق کے ان آپ یعنی

۔ہے ہوتی اطمینان قابل

آپ اور کرتے دعا کی رحمت لئے کے آپ کہ: فرشتے ہے کا مطلب یہ بھیجنے درود اوپر کا آپ کے فرشتوں

۔کرتے ہیں تعریف کی

میں علیئے املا اور : آپ پر رحمت بھیجنا ہے مطلب کا اس تو ہے بات کی بھیجنے درود پر آپ کا اللہ تک جہاں

کرنا۔ تعریف کی آپ

Page 3: صيد الفوائد saaid.net · 2021. 3. 4. · کہتا،ہے یتاد حکم کا بھیجنے مسلا دورد پروا کے پآ کو ںوشندبا کے سفلی لمعا

و عزت کی آپہے: مطلب کا اس تو جائے بھیجا درود پر آپ سے جانب کی اللہ اگر کہ ہے یہ کلام خلاصہ

سے اللہ ہے مفہوم کا اس تو جائے بھیجا درود سے جانب کی فرشتے اور انسان ،اگر وتعریف محبت اور تعظیم

واعزاز عظمت کی آپ ورا ےدکر بلند کو ذکر کے ،آپکرے توصیف و تعریف کی آپ اللہ کہ کرنا دعا یہ

۔بڑھائے کو

اس کرنا، طلب سلامتی لئے کے آپ :ہے مطلب کا بھیجنے سلام پر اللہ رسول!مومنو اے

ت سے محفوظ عزت وناموس اور شہرت وناموری کو اس با کی آپ یہ بھی شامل ہے کہ اندر کے سلامتی

ئے۔بنارکھا جائے کہ کوئی اس پر انگلی اٹھائے او ر آپ کو طعن وتشنیع کا نشانہ

سورہ رحمہ اللہ کثیر ابن۔ہیں ساری بھلائیاں مضمر بہت میں بھیجنے وسلام درود پر اللہ رسول معلوم ہوا کہ

مقصود کا آیت اس:ہیں لکھتے میں تفسیر کی( لله ف اللهلله امذ آنهذا صتلذا نلن، والمذا هسلنملله)آیت کی احزاب

مقام بلند کے نبی اور بندے اپنےمیں اعلی ئے ملا پاس اپنے بندوں کو اپنے تعالی و سبحانہ اللہ کہ ہے یہ

ان فرشتے یہ ہے،اور تاکر تعریف کی ان پاس کے فرشتوں مقرب وہ کہ پر طور ہے،اس چاہتا دینا خبر کی

ہے،تاکہ کا حکم دیتا بھیجنے سلام درود اوپر کے آپ کو باشندوں کے سفلی عالم تعالی اللہ ہیں،پھر بھیجتے درود پر

ہوجائے یکجا میں میں حق کے آپ تعریف کی تمام وسفلی علوی عالم جہان دونوں

1

۔

1

۶۵تفسیر سروۃ الأحزاب: آیت

Page 4: صيد الفوائد saaid.net · 2021. 3. 4. · کہتا،ہے یتاد حکم کا بھیجنے مسلا دورد پروا کے پآ کو ںوشندبا کے سفلی لمعا

بھیجے دونوں تسلیم و ةصلا اسے چاہئے کہ تو بھیجے درود پر اللہ رسول بندہ اگر!بندوکے اللہ اے

یہ اورصرف(درورد بھیجے اللہ ان پر)کہ کہے نہ یہ کرے،صرف نہ اکتفا پر ایک کسی سے میں ،دونوں

]بلکہ دونوں کو یکجا کرے[۔ (اللہ ان پر سلامتی بھیجے) کہے نہ بھی

لن، والمذا لله ف اللهلله امذ آنهذا صلذا ن):ہے فرمان یہ کا اللہ آیت یہ اور ہے ماخوذ سے کریمہ آیت بات یہ

2هسلنملله( ۔کاہے اللہ رحمہما کثیر ابن اور نوی امام قول یہ

!یہ دلیل کی ہے،اس واجب بھیجنا درود پر آپ تو آئے ذکر کا اللہ رسول جباے مسلمانو

"وہ:ہے ارشاد یہ کا یمکر نبی حدیث ہے،پہلیہو کی تنبیہ کی گئی اس اندر کے دوحدیث کہ ہے

" بھیجے نہیں درود اوپر میرے وہ اورجائے کیا ذکر میرا پاس کے جس ہے بخیل شخص

3

۔

ہو آلود خاک ناک کی شخص ایسے ":ہے ارشاد یہکا آپ حدیث دوسری

4

ورا جاتاکیا ذکر میرا پاس کے جس

"بھیجتا نہیں درود اوپر میرے وہ

5

۔

2

۔۶۵آیت نمبر ‘ رۃ الأحزابسو‘ القرآن العظیمنیز دیکھیں: تفسیر ‘ باب صفۃ الصلاۃ علی رسول اللہ ‘ دیکھیں: "کتاب الأذکار"

3

ل کے تحت۱۸۹۹نسائی نے "الکبری" )( ‘ ۳/۹۸۱اسے ابن حبان )ی

خلب

( اور ۳۶۵۵اور ترمذی ) ‘( میں کتاب عمل الیوب واللیلۃ کے اندر باب من ا

نے اس کی سند کو قوی قرار دیا ہے۔ اور شیخ شعیب‘ ہے( نے حسین بن علی بن ابی طالب سے روایت کیا ہے اور البانی نے صحیح کہا ۹/۱۹۹احمد )

4

اس سے مراد ذلت واہانت کی بد دعا ہے ۔

5

نے حسن ( نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور "المسند" کے محققین نے اسے صحیح اور البانی۱/۱۶۵( اور احمد )۳۶۵۶اسے ترمذی )

صحیح کہا ہے۔

Page 5: صيد الفوائد saaid.net · 2021. 3. 4. · کہتا،ہے یتاد حکم کا بھیجنے مسلا دورد پروا کے پآ کو ںوشندبا کے سفلی لمعا

پر مقامات دس ہے،لیکن مستحب بھیجنا درود میں حالتوں عام پر رسول!بندو کے اللہ اے

:جوکہ درج ذیل ہیں ہے ہوا وارد(وسلام درود) ساتھ کے خصوصیت

۔میں تشہد ی آخر اندر کے نماز:مقام پہلا

۔بعد کے تکبیر دوسری اندر کے جنازہ نماز:م دوسرامقا

اندر کے خطبوں:ہیں فرماتے القیم ابن۔خطبہ کا وغیرہ استسقاء اور جمعہ،عیدین جیسے میں خطبوں:مقام تیسرا

ومعروف مشہور نزدیک کے کرام صحابہ تمام جو ہے ایسا مسئلہ کا بھیجنے وسلام درود اوپر کے اللہ رسول

تھا

6

۔

اللہ رسول کہ ہیں کہتے وہ ، ہے مروی سے عنہ اللہ رضی اوس ابی بن دن،اوس کے جمعہ:مقام چوتھا

: کہ فرمایا نے

دن اسی گئے، کئے اپیدعلیہ السلام آدم دن اسی ہے، بھی دن کا جمعہ ایک میں دنوں بہتر سے سب تمہارے

پر مجھ دن اس لوگ تم لیے اس،گی ہو چیخ دن اسی گا جائے پھونکا صور دن اسی گئی، کی قبض روح کی ان

"ہے جاتا کیا پیش پر مجھ درود تمہارا کیونکہ کرو، بھیجا درود سے کثرت

7

۔

6

۵۵۹صفحہ: ‘ " نبی صلى اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کا پانچواں مقام"جلاء الأفہام

7

۔( نے روایت کیا ہے اور البانی نے "صحیح أبی داود" میں اسے صحیح کہا ہے۵/۸( اور احمد )۹۹۸۶ابن ماجہ )(‘ ۹۹۵۳ابو داود )( ‘ ۹۳۳۳اسے نسائی )

Page 6: صيد الفوائد saaid.net · 2021. 3. 4. · کہتا،ہے یتاد حکم کا بھیجنے مسلا دورد پروا کے پآ کو ںوشندبا کے سفلی لمعا

اندر کے صحیح اپنی نے مسلم امام جسے ہے حدیث وہ دلیل کی بعد،اس دینے کے جواب کا اذان :مقام پانچواں

فرماتے یہ سے اللہ رسول نے انہوں کہ ہے کیا روایت سے عنہ اللہ رضی عاص بن عمرو بن اللہ عبد

اس بھیجو، درود اوپر ےمیر پھر ہے، کہتا وہ جو کہو وہی بھی تم تو سنو آواز کی مؤذن تم جب :"کہ سنا ہوئے

..."گا فرمائے نازل رحمت اپنی بار دس پر اس تعالی اللہ گا بھیجے درود بار ایک اوپر میرے شخص جو کہ لیے

8

۔

کہ ہیں کہتے وہ ، ہے حدیث کی عنہ اللہ رضی عبید بن فضالہ دلیل کی وقت،اس کے دعا:مقام چھٹا

آیا، میں مسجد شخص ایک وقت اس تھے، فرما تشریف (میں مسجد) ساتھ کے لوگوں ہم اللہ رسول

نے اللہ سولر فرما، رحم پر مجھ اور دے کر مغفرت میری! اللہ اے: کی دعا یہ اور پڑھی، نماز نے اس

کر بیان حمد کی اس شان یانشا کے اللہ تو بیٹھے کر پڑھ نماز تو جب کی، جلدی نے تو! نمازی اے" :فرمایا

نماز نے شخص اور ایک پھر بعد کے اس: ہیں کہتے ،"کر دعا سے اللہ پھر بھیج، (درود) صلاۃ پر مجھ پھر اور

! نمازی اے” :فرمایا نے اکرم نبی تو بھیجا درود پر اکرم نبی اور کی بیان حمد کی اللہ نے اس پڑھی،

“گی جائے کی قبول دعا تیری کر، دعا

9

۔

8

(۳۸۵حدیث :)

9

( نے بھی اسے روایت کیا ۹۱۸۵نیز نسائی ) ‘ ( نے روایت کیا ہے اور مذکورہ الفاظ ترمذی کے روایت کردہ ہیں۳۵۳۳ترمذی )(‘ ۹۵۸۹اسے ابوداود )

اور البانی نے اسے صحیح کہا ہے۔ ‘ ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے‘ہے

Page 7: صيد الفوائد saaid.net · 2021. 3. 4. · کہتا،ہے یتاد حکم کا بھیجنے مسلا دورد پروا کے پآ کو ںوشندبا کے سفلی لمعا

کوئی بھی دعا اس وقت اوپر ،عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ: "دعا آسمان وزمین کے درمیان معلق رہتی ہے

پر درود نہ بھیجیں" نہیں جاتی جب تک کہ آپ نبی

10

۔

ہے ثابت یہ سے یمکر وقت،نبی کے نکلنے سے اس اور ہونے داخل میں مسجد:مقام اورآٹھواں ساتواں

میرے تو اللہ اے :کہتے یہ پھر بھیجتے وسلام درود پر اللہ رسول تو ہوتے داخل میں مسجد آپ جب کہ

ے سے مسجد جب ،اور"دے کھول کو دروازوں کے رحمت اپنی لئے

کلت

ن وسلام درود پر اللہ رسول تو

"ےد کھول دروازے کے فضل اپنے لئے میرے تو اللہ اے :"کہتے یہ پھر بھیجتے

11

۔

نے ہیں،میں کہتے وہ ہے مروی سے اجدع بن ،وہبکرتے ہوئے سعی درمیان کے ومروہ صفا:مقام نواں

کررہے خطاب سے گوںلو آپ کہ اس درمیان سنا ہوئے کہتے یہ کو عنہ اللہ رضی خطاب بن عمر اندر کے مکہ

طواف کا اللہ بیت مرتبہ سات کہ چاہئے تو آئے سے نیت کی حج کوئی سے میں تم)آپ نے فرمایا( : جب تھے

رخ کا اللہ ے،بیتکر آغازکا سعی سے صفا کرے،پھر ادا نماز رکعت دو پاس کے ابراہیم مقام کرے،اور

10

کہا ہے۔( نے روایت کیا ہے اور البانی نے صحیح ۵۸۵اسے ترمذی )

11

کے جو ان روایتوں سوائے لفظ مغفرت‘ ( نے روایت کیا ہے اور البانی نے صحیح کہا ہے۳۵۹۱ابن ابی شیبۃ)(‘ ۳۹۵ترمذی )(‘ ۳۳۹اسے ابن ماجہ )

میں وارد ہوا ہے۔

Page 8: صيد الفوائد saaid.net · 2021. 3. 4. · کہتا،ہے یتاد حکم کا بھیجنے مسلا دورد پروا کے پآ کو ںوشندبا کے سفلی لمعا

وسلام درود پر کریم ،نبیےکر وثنا حمد کی اللہ کے درمیان تکبیر دو ،ہرپڑھے تکبیر مرتبہ سات کرکے

"دے انجام عمل کا طرح اسی بھی پر مروہ کرے،اور دعا لئے اپنے بھیجے،اور

12

۔

ہے کہ اللہ کے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی وقت، کے برخواست و نشست کی لوگوں:مقام دسواں

اپنے نہ اور کریں، نہ یاد کو اللہ اور بیٹھیں میں مجلس کسی لوگنے فرمایا: " رسول

تو چاہے اللہ۔ ہے سکتی بن باعث کا ندامت و حسرت لیے کے ان مجلس یہ تو بھیجیں (درود) پر نبی

"دے عذابتو چاہے دے اور بخش انہیں

13

۔

خاطر ملحوظ بھی بات یہ ہے،لیکن مستحب بھیجنا درود پر اللہ رسول جہاں ہیں مقامات مخصوص ایسے یہ

۔ہے مستحب بھیجنا درود پر اللہ رسول بھی میں حالتوں عام کہ رہے

حکمت پر اور یتوںآ اس کی کو آپ اور دے،مجھے ڈال برکت میں عظیم قرآن لئے کے آپ اور میرے اللہ

لئے کے سب آپ اور لئے اپنے سے اللہ ہوئے کہتے بات یہ اپنی ئے،میںپہنچا نفع ذریعے کے مبنی نصیحت

بخشنے زیادہ بہت کو والے کرنے توبہ وہ کریں،یقینا طلب بخشش سے اس بھی آپ ہوں، گار طلب کا بخشش

۔ہے والا

12

منیناور "جامع الآثار الصحیحۃ ‘ ( نے مختصرا روایت کیا ہے۹۵۶۹۹( اور ابن ابی شیبۃ )۱۳۵۳( )۶/۱۵اسے بیہقی )

ؤمل

عن عمر بن اخطابب عن أمیر ا

رضی اللہ عنہ" کے مؤلف نے اسے حسن کہا ہے۔

13

الصحیحۃ" میں اسے صحیح۳۳۸۹)ترمذی اور ( ۱/۵۸۵اسے احمد )

سلۃسلل کہا ہے۔ ( نے روایت کیا ہے اور "المسند" کے محققین اور البانی نے "ا

Page 9: صيد الفوائد saaid.net · 2021. 3. 4. · کہتا،ہے یتاد حکم کا بھیجنے مسلا دورد پروا کے پآ کو ںوشندبا کے سفلی لمعا

دوسرا خطبہ:

الحمد وهنى والم نلى نبللهده امذ اصرنى، فنلله ايد:

،سری لہر کا سامنا کر رہے ہیںکے بہت سے ممالک کورونا وائرس کی دو دنیااے مسلمانو! آپ سے یہ بات مخفی نہیں کہ

میں اس کے شکار ہونے والوں نے ں شعبو دنیا کے بعض ممالک کے اندر صحی ،جوکہ پہلے سے کہیں زیادہ سنگین ہے

ہے کہ لوگ حفاظتی تدابیر نیز اس بات کی تنبیہ کہ ہے کہ اس کا ایک اہم ترین سبب یہ ،بھاری اضافے کو رکارڈ کیا ہے

ہیں۔ کو اختیار کرنے میں لا پرواہی برتتے

جان ،عزت وآبرو ،عقل ،دینیہ ہیں : جوکہ،ورتوں کی حفات کو واجب قراردیا ہےاللہ تعالی نے مسلمانوں پر پانچ ضر

م کیا ر حفاظتی تدابیر کا ازامشہو کا تقاضہ ہے کہ اور اس ،اور مال۔اس لئے صحت کی حفات کرنا بہت ضروری ہے

ا ئز کرنا ،جو کہ یہ ہیں: ماسک پہننا ،جائے

یی

یسیں کو پھیلانے افواہو اوران لے کرآناخاص مصلىمسجد میں اپنا ،ہاتوں کو

جو بیماری کو معمولی بتانے کے لئے اڑائے جاتے ہیں۔ سے گریز کرنا

اہم وجہ گناہ اور معصیت کے وبا اور آزمائش کا شکار ہونے کی ایککہ –اللہ آپ پر رحم فرمائے -نیز یہ بھی جان رکھیں

للهد ظاللهر ) اللہ تعالی فرماتا ہے: ،کام ہیں ب بلله وامبحر امبتر ف امنستتتتتتت ام ذي اتيض من ذ قالله م امه للهس ف دي هستتتتتتت ( ترجي ذن ميل الله م نمل ذا

بعض کے ان انہیں کہ لئے سا۔ گیا پھیل فساد باعث کے بداعمالیوں کی لوگوں میں تری اور خشکیترجمہ:

۔آجائیں باز وه کہ ہے ممکن( بہت) دے چکھا تعالی اللہ پھل کا کرتوتوں

Page 10: صيد الفوائد saaid.net · 2021. 3. 4. · کہتا،ہے یتاد حکم کا بھیجنے مسلا دورد پروا کے پآ کو ںوشندبا کے سفلی لمعا

اری آزمائش کے ٹلنے کی گریہ وزکثر ت سے ،جائے س کی دوا یہ ہے کہ تما م گناہوں سے صدق دل کے ساتھ توبہ کیا

،صدقات ادا کی جائیں ،نوافل بکثرت ،نمازوں کی پابندی کی جائے ،صبح وشام کی دعاؤں کا اہتما م کیا جائے ،دعا کی جائے

جیسے سگریٹ ،اجتناب کیا جائے سے حرام کھانے اور پینے قطع تعلق اور ،فریب ،آپسی ناچاقیوں کو دور کیا جائے

کا پھیلنا عمومی آزمائش کے ں ہیں کہ ن ہ بیماریاکیوں کہ یہ و ،ط اختلا کا عورتوں کی بے پردگی اور مرد وزن یا ،رمنشیاتاو

سبب ہے۔نازل ہونے کا ایک اہم

،پ کو ایک بڑی چیز کاحکم دیا ہے کہ اللہ پاک وبرتر نے آ -اللہ آ پ پر رحم فرمائے-یہ بھی جان لیں اے اللہ کے بندو! آپ

ذا صلذا نلن، وال م ذا هسلنملله()إن الل ونلئ ع، صلذن نلى امه ب لله ف تاللهلله ام ذ آنه چنانچہ اللہ تعالی فرماتا ہے:

خوب اور بھیجو درود پر ان(بھی)تم!والو ایمان ہیں،اے بھیجتے رحمت پر نبی اس فرشتے کے اس اور تعالی اللہ:جمہتر

۔کرو رہا بھیجتے(بھی)سلام

م ،تابعینکرام ئےخلفا ان کے بھیج،تو سلامتی و رحمت پر محمد رسول اور بندے اپنے تو ! اللہ اے

ظ

قیامت اور ع

۔ہوجا راضی سے والوں کرنے اتباع ان کی ساتھ کے اخلاص تک

دین اور کر،تواپنے وخوار ذلیل کو مشرکین اور فرما،شرک عطا وسربلندی عزت کو مسلمانوں اور اسلام اللہ! اے

میں ملکوں اپنے ہمیں تو اللہ! فرما،اے مدد کی بندوں موحد اپنے کردے،اور ونابود نیست کو دشمنوں کے اسلام

پر ہدایت اور نےوالاکر رہنمائی کی ہدایت فرما،انہیں اصلاح کی حاکموں ہمارے اور اماموں کر،ہمارے عطا سلامتی

میں ذات اپنی تواسے کھےر ارادہ کا برائی تئیں کے مسلمانوں اور اسلام،ہمارے تئیں جو ! اللہ بنا، اے والا چلنے

بنا۔ جان وبال کےلئے اس کو وفریب مکر کے اس کردے،اور مشغول

Page 11: صيد الفوائد saaid.net · 2021. 3. 4. · کہتا،ہے یتاد حکم کا بھیجنے مسلا دورد پروا کے پآ کو ںوشندبا کے سفلی لمعا

برائیوں کی ںفتنو وباطنی ظاہری اور کردے دور سے ہم کو آزمائشوں اور وباء،سود،زنا،زلزلوں ،مہنگائی! اللہ اے

سے ملکوں کے مسلمانوں تمام طور عمومی اور سے ملک ہمارے پر طور لے،خصوصی اٹھا سے درمیان ہمارے کو

پالنہار! کے جہاں دونوں ،اے

ہم فرما،یقینا دور کو بلا سے ہم ،ہر مصیبت گناہ کی وجہ سے نازل ہوتی ہے اور توبہ کے ذریعے ہی دور ہوتی ہے !اللہ اے

کے ہماری پیشانیاں توبہ ،ہم گناہوں کا اعتراف کرتے ہوئے تیرے دربار میں اپنے ہاتھ پھیلائے کھڑے ہیںہیں۔ مسلمان

نیکی میں ہمیں دنیا رب! ےہمار اے،ہم مسلمان ہیں ،دور فرمادے اے اللہ ! ہم سے وبا کو،ر پر جھکی ہیںساتھ تیرے د

بخش۔ نجات سے جہنم عذاب فرما،اور عطا بھلائی بھی میں آخرت اور دے

ابحللهن أاك أب اميية نملله صنذن والم نلى المرالين والحمد أب اميللهلمين

از قلم:

ماجد بن سلیمان الرسی

۹۵۵۱جمادی الآخر ۱۳

شفاء اللہ الیاس تیمی ترجمہ:

[email protected]