12
ِ َ بَ رَ ِ ﺎﺋَ ُ ِ ﻦ ﺑُ َ أْ َ َ و اور ﻣﯿﮟ اﭘﻨﮯ رب ﺳﮯ دﻋﺎ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮس ﻧﮩﯿﮟ رﮨﺎ

ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

  • Upload
    others

  • View
    1

  • Download
    0

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

ولم أكن بدعائك رب� شقي�ااور میں اپنے رب سے دعا مانگ کر کبھی مایوس نہیں

رہا

Page 2: ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

1

ول أكن بدعائك رب شقيا

خلیل طیبہ

رآن

ت و ق

ن

رآن دعائیں مستند شمار بے اور ہے دی ا حکم کا مانگنے دعائیں سے کثرت ہمیں نے تعالی اللہ میں س

ت اور ق

میں حدی

رآن کہ ہے پسند اتنت مانگنا دعا کا بندے اپنے کت تعالی اللہ۔ ہیں موجود

ب اء سے کثرتت میں ق

دعائیںت ہوئی مانگی کی مؤمنین اور ان

دنیا درستگی، کی امور اور کردار، اعمال، اپنے استغفار، تو میں دور کے زوال اس کے مسلمانوں ساتھیو، پیارے۔ ہیں گئی کی درج

رت و

ت اور بھلائی کی آخ

رآن۔ ہے گیا ہو اہم بھی اور مانگنا دعائیں کی نصرت و فتح اور فلاح کی امن

سے تعالی اللہ آی ات دو کی ق

:ہیں ذیل درج میں حکم کے مانگنے دعائیں

۔ہیں والے کرنے پوری خواہشات اور ضروری ات حاجات، تمام کی بندوں اپنے ہی تعالیت اللہ شک بے

رت اور خصوصی سے لحاظ کے دور کے کل آج لیت کے مؤمنین اور نےمسلمین میں ت کی ںدعاؤ اہم لی کے دور ہ

فہرس

رتیت

ت اس ہے دیت ت

ن

اریت بھی دعائیں یہ ازیں علاوہ اور پر طور خاص میں المبارک رمضان کہ ساتھ کے ن امل میں دعاؤں ہ

ش

اکہ جائیں ہو

ت کی مسلمانوں ہم تعالیت اللہ ی ت

رماتے رحم پر زار حال

ت ہمیں ہوئے ق

ن اور عروج کر نکال سے دور کے پستی اور ذل

ت

ن

رق

رما داخل میں دور کے ت

۔دیں ق

بت سے ان میں کہ دو بتا انہیں تو پوچھیں، متعلق میرے سے تم اگر بندے اورمیرے

ی ر

بت والا پکارنے ہوں ہی قب

ا مجھے ج

پکاری

ا پکار کی اس میں ہے،

ذا ہوں دیتا جواب اور س

تم یبات یہ لائیں ایمان پر مجھ اور کہیں لبیک پر دعوت میری کہ چاہیے انہیں ل

ذ دو، سنا انہیں ای

ت راہ وہ کہ ش

۔ی الیں راس

ن قريب ادي عن فإ ك عب ذا سأل ذا دعان وإ اع إ رشدون أجيب دعوة الد هم ي عل نوا ب ل ؤم ي وا ل ول جيب ست لي ف

2:186

رار بے جو ہے کن

ا دعا کی ق

ا رفت تکلیف کی اس کن اور پکارے اسے وہ جبکہ ہے س

ہے؟ کری

ن م يب أ مضطر ي ذا ال وء ويكشف دعاه إ الس

27:62

Page 3: ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

2

ول أكن بدعائك رب شقيا

خلیل طیبہ

:تدعائیںت تاجتماعت

رر لی کے مؤمنین ک کائنات اللہ اے •ن

خمس

۔ لیں کر طابت مطابق کے خواہش اور عقل اپنی اسے وہ کہ کردے

رما عطا علم بخش نفع معمولی غیر ایسا کت مؤمنین مخلص اللہ اے •

ت آج نے دنیا جھلک کی جس ق

نہ اور ہو نہ ہی دیکھی ت

۔ ہو گزرا ہی گمان کا کاس کسی ہی

نت اللہ اے •

رق

اان عظیم اس کت ی اکستان مملکتت اور دے پلٹا حضور کے مسلمانوں کت دور کے ت ن

شلت ا

ن

رق

ر کا ت

۔بنا مرک

اس کت مسلمانوں اللہ اے -الوهاب أنت إنك ب عدي من لحد ينبغي ل ملكا ل وهب ل اغفر رب •

ان ایسی پر زمین

ارے نہ اور دیکھی نے کسی پہلے سے ہم جو نہ کر عطا مملکت والی شوکت و ش دیکھ کئی ہی بعد ہ

۔ی ائے

رقوں مختلف میں دنیا اللہ اے •

مسلمان سبت کہ دے جوڑ ساتھ کے قونت کی توحید ک مسلمانوں ہوئے بٹے میں ق

تت ساتھ کے اللہ

ر سے رشتے کے یباہمی ولای

ب ۔جائیں خ

رت اور دنیا ہمیں اللہ ی ات ۔ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار •

بھلائی کی دونوں آخ

رما عطا

ت کر بچا سے عذاب کےآگ ہمیں اور ۔ق

برین عظیم کی ہونے داخل لیت کے ہمیشہ میں ج

سے کامیابت ت

ارے ہم ایمان لائے ۔رب نا ان نا امنا فاغفر لنا ذن وب نا وقنا عذاب النار ۔دے نواز تو پساے رب ہ

اہ معاف کر اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچالے۔

ارے گ ہ

اریت پرواہ بے مالکت اے۔ ہے غنت ہیت تو اور ہیں فقیر سبت ہم اللہ اے • خواہشاتت و حاجات ضروریت اور نیک ہ

رما پوریت

ارے نے تو خیر بھی جو اللہ اے۔ رب إن لما أنزلت إل من خي فقي ۔ق اس ہم ہے رکھی لیت ہ

رکات و رحمت اپنی پر ہم۔ ہیں محتاج کے رانے کے تب

۔ دے کھول خ

ت کت کےدلوں مسلمین اللہ اے • ازہ ات

ہ، ولولہ ی

ت

خ پ

راہیم حضرت اور ایمان قلبت جیسا کے ان اور بینائی جیسی اتب

۔ہو نہ پردہ کا ہوس کی قسم کسی پر جست کر عطا سلیت

ت اصل کی توحید کت مسلمانوں تمام کے دنیا اللہ ی ا •

نکال سے غلامی کت ان اور دے کروا روشناس سے قونت اور طاق

رما عطا حکمرانت کر

۔ق

ت کے کر اکٹھا سے دنیا پوریت کت توحید اہلت اللہ اے • ت واحد ات

ت اس ک ی اکستان اور دے بنا جماع ت

ن

کی اسلامیہ م

ر کا خلافت

رما عطا قیادت کی غازیوں پراسرار نیک ایسے۔ بنا مرک

رت کی دنیا ہی نگاہ کی ان کیا تو یبازو زورتت کے جن ق تقدت

Page 4: ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

3

ول أكن بدعائك رب شقيا

خلیل طیبہ

عشت قونتتت کی صلى الله عليه وسلم نبی پیارے اور ہوں والے کرنے وفا سے صلى الله عليه وسلم محمد جو اللہ ی ا ۔ہو کافی لیت کے بدلنے

ر سے ۔ کردیںت اجالا میں دنیا سے اسم کے ان اور یبالا ک پست ہ

اریت میں بنانے قلعہ کا اسلام ک ی اکستان اللہ اے • ام تیرا نے ہم اللہ اے۔ کر مدد ہ

کی حاصل سرزمین جو کر لے ی

افذ نظام ہی تیرا پر است

ارا لیت کے کرنے ی رما انتخاب ہ

۔ق

ر الفتحی • ن نا وب ی ق ومنا بلق وانت خي اری قوم میں حقرب نا اف تح ب ي ارے رب ہم میں اور ہ

۔اے ہ

فیصلہ کر اور تیرا فیصلہ سب سے بہتر ہے۔ ساتھ کے

میں ہم لیت کرنے مدد کی ان ہیں محروم اور مظلوم معتوب، مغلوب، مسلمان، بھی کہیں جہاں میں دنیا اللہ اے •

ت سے راداران مسلم جو کر تیانر فوج بہادر ات ت کا فوج جست۔ ہو والی کرنے جہاد لیت کے آزادیت کی تب ت ات غازیت ات

ت اعلی کی دشمن نہ ہو خوفت کا موت نہ جسے۔دکھائے کر کام کا کارتسپاہ

رعکس کے اس ؛ کا صلاج مطلوب کا اس تب

۔ہو شہادت میں راہ کی اللہ صرفت مقصود و

ت تکمیل ی ایہ کت مشن کے صلى الله عليه وسلم نبی پیارے اپنے ہمیں اللہ اے •

ت لیت کے پہنچانے ت

ت اور لے چ

کے قیام

۔لے بچا سے ہونے رسوا سامنے کے ان دن

ت کی اسلام اور دے کر طلوع سورج کا اسلام اللہ اے •

، تمام آگے کے حقان ب

کے ان اور ، اقوام نظری ات مذاہ

تتت نظام

رت سجدہ کت حکوم

ت مسلم اللہ ی ات ۔دے کر رت

رکتیں اور رحمتیں اپنی پر امن ازل تب

رما ی

۔ ق

ذ ایسات کا کسمپرسی کی ان اور ی اؤں اور جسم ننگے پیٹ، خالی کے لاچاروں مسکینوں، غریبوں، ہمیں اللہ اے • درد شدی

۔تجائیں تڑپ لیت کے دینے انہیں بھی نوالہ کا منہ اپنے کیا تو رزق اور متاع و مال زائد اپنت ہم کہ دے

رما خاتمہ عناصر کا اور قونتوں کی شرن اور خوفت سے دنیا اللہ اے •

رما عطا امن ایسات کر ق

ارے کہ ق خطر و خوفت بلا بچے ہ

و ں گلیوں،

نحلم

ہ کا غارت و قتل اور مار لوٹ چکاری، چوری میں گھروں اپنے ہمیں کہ۔ سکیں کھیل میں نر ذر راتب تب

۔رہے نہ یباقی خوفت بھی

ت جو دے کر ختم چیزیں تمام وہ سے دنیا اس اللہ ی ا •

ان

ت کے ان اور نہیں کی فائدے کے ان

اور فساد میں زمین یباع

، ہوئے پھیلے پر زمین ہمیں اللہ ی ا۔ ہے رہا ہو پیدا بگاڑ

خوبصورت، جگہ اسکی کے کر کختم فساد گندگی، خبای

رما عطا توفیق کی کرنے قائم نظام دلکش اور ا ستھر صافت

۔ق

Page 5: ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

4

ول أكن بدعائك رب شقيا

خلیل طیبہ

رین عظیم اور خوبصورت طرح کی صلى الله عليه وسلممحمد حضرت نبی پیارے اپنے ہمیں اللہ ی ا •

توفیقت کی اعمال مبنی پر اخلاق ت

رما عطا

۔ق

رما خاتمہ کا ظالمین اور ستم وظلم سے دنیا اس اللہ اے •

کرنے قائم انصافت و عدل میں زمین ہمیں اللہ اے۔دے ق

۔دے بنا والا

یان ول تعل فی ق لوبنا غل للذ • خواننا الذين سب قون بل ارے رب ۔ين امن وارب نا اغفر لنا ول اے ہ

ارے دل میں ایمان والوں کی طرف ارے بھائیوں ک جو ہم سے پہلے ایمان لائے اور ہ

ہمیں بخش دے اور ہ

۔ رکت نہ یباقیسے کینہ

ت میں دلوں کے مسلمانوں اللہ اے • انصار نے آپ کہ جیسا دیں کر پیدا الفت و محبت ایسی لیت کے دوسرے ات

رین اوربارے اللہ اے ۔تھی کی پیدا میں دلوں کے مہاخ

انوں تمام میں دلوں ہ

بھر محبت لوث بے لیت کے ان

۔ دے

لك وقهم عذاب الحيم رب نا وسعت كل شیء • اللہ ی ا ۔ رحة وعلما فاغفر للذين تب وا وات ب عوا سبي

ر نے رحمت اور علم تیرے ر کت چیز ہ تو انہیں بخش دے جنہوں نے توبہ کی اور تیری راہ پر چلے پس ہے رکھا گھ

اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچالے۔

ارے اے۔وان ل ت غفر لنا وت رحنا لنكونن من السرين رب نا ظلمنا ان فسنا • پر جانوں اپنی نے ہم بر ہ

اریت نے تم اگر کیا ظلم بہت رمائی نہ مغفرت ہ

۔تگے جائیں ہو سے میں والوں ی انے خسارا ہم تو کیا نہ رحم پر ہم اور قت سے صلى الله عليه وسلم اللہ رسول اور سے تجھ جو دے بنا نسل وہ ہمیں اللہ ی ا •

نریبان جان اپنی لیت کے ان اور ہو کرتی مب

ق

ت بھی سا ذرا لیت کے مرنے کٹ اور کرنے

ن

۔ کرے نہ توق

ا۔ ۔رب نا ل تعلنا مع القوم الظلمی •

امل نہ کری

ی ا اللہ ہمیں ظالمین میں شارے اللہ اے. ارحهما كما رب ينی صغي رارب •

رما کرم و رحم پر یباپ ماں ہ

اپنی پر ہم نے انہوں کہ جیسا ق

۔رکھا کیے سایہ کا شفقت و رحمت

ارے کام کے نیکی آپ پس نہیں آسان بغیر کے مدد کی آپ کام کئی اللہ ی ا • عمل پر دین اور دیں کر آسان لیت ہ

ا

ارے کری ارے لینا سانس کہ جیسا دیں بنا آسان ایسے لیت ہ

۔ہے بنای ا آسان لی ہ

Page 6: ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

5

ول أكن بدعائك رب شقيا

خلیل طیبہ

اری اور رک مقیم پر نماز ہمیں اللہ اےت۔رب اجعلنی مقيم الصلوة و من ذريتی رب نا و ت قبل دعاء • ہ

اری دعا سن لے۔ بھی سے میں اولاد ارے رب ہ

اور اے ہ

اریت ہمیں اللہ ی ا۔ دے کر واقف سے لذنت اور روح اصل کی نماز ہمیں اللہ اے • حلاوت،ت میں نمازوں ہ

رما عطا کیفیت کی حضوری اور خضوع و خشوع

۔ق

ا ہمیںاے اللہ •

ر اور عمل کری رما اور اس پر تدتبن

رآن کا فہم اور علم عطا ق

ارےق اللہ اے لی آسان بنا دے۔ ہ

رآن

ارے کت ق ت اور والا کرنے دور کت غموںہ

اللہ الا داع ہمیں اللہ ی ا ۔دے بنا ساتھی بہترین والا پہنچانے راج

۔دے بنا والا کرنے احساس کا داری ذمہ کی والقرآن

ارے رب ہمیں اپنے ی اس سے رحمت دے اور ۔رب نا اتنامن لدنك رحة وهيئ لنا من امرن رشدا • اے ہ

ارے کام میں تہ

۔دکھا راستہ کا رشدوہدای

نا او اخطان • ان نسي رما نہ گرفت پر ان جائیں ہو قصور جو میں چوک بھول سے ہم رب ی ا۔رب نا ل ت ؤاخذن

۔ق

ارے اللہ اے • رما دور شبہات و شکوک تمام سے دلوں ہ

ارے کت ایمان اور ق ت اور راسخ میں دلوں ہ

ن ری

کر م

۔دے

نا مع الشهدين • ارے اے ۔رب نا امنا با ان زلت و ات ب عنا الرسول فاكت ب رب ہم اس پر ایمان لائے جو تو ہ

ارا اور رسول کے

رمانبردارنے ای

والوں میں لکھ لے۔تو ہمیں حق پر گواہی دینے پسہوئے ق

ارا کہ دے توفیق کی گزارنے ایسے زندگی اپنی ہمیں اللہ اے • ر ہ

ہمیں اللہ ی ات۔ گزرے میں عبادت تیریت لمحہ ہ

۔کر عطا واقفیت سے درجات کے ایمان جیسے الیقین حقن ، الیقین عین

ت ہمیں اللہ ی ا۔تانك انت الوهاب -لدنك رحة رب نا ل تزغ ق لوب نا ب عد اذ هدي ت نا وهب لنا من •

ہدای

ارے بعد کے دینے ت رحمت خاص سے طرفت اپنی اور کر نہ پیدا ٹیڑھ میں دل ہ

رما عنای

حساب بلا تو شک بے ق

۔ہے والا دینےرما عطا علم بخش نفع ہمیں اللہ اے •

ت اور اسلام سے جست ق

ان

۔ہو فائدہ کت ان

سے بچا۔ ہمیںاے اللہ •

ن نفسان خواہشات و شہوات اور دنیا کے مال و متاع کی مب

Page 7: ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

6

ول أكن بدعائك رب شقيا

خلیل طیبہ

محبت پیار پر زمین اللہ ی ا۔ نہیں ہی تھی کبھی وہ کہت جیسے دے کر خاتمہ یوں کا بیماریوں موذیت سےت دنیا اس اللہ ی ا •

است اللہ ی ا۔ ہے جانتا حکمت کی مصیبتوں بیماریوں اور انت ہی تو شک بے۔ رکت میں پنہ اپنی کت لوگوں والے کرنے

۔بنا ذریعہ کا کرنے صافت ی اک ک نفوس کے لوگوں والے جانے رہ زندہ اور زمین اس کت مصیبت

ارے اللہ اے • ر والے جانے ی ا وفات تمام ہ

ت اقارب، و عزت

بخشت کت مسلمین تمام اور والوں جاننے اور دوس

ت پر غضب تیرے رحمت تیریت شک بے اللہ ی ا۔ دے بے۔ دے کھول دروازہ کا رحمت اپنی اللہ ی ا۔ ہے غالب

۔ہے محمود و مجید و حمید میں ذات اپنی تو شک

ارے اللہ اے ۔ترب نا هب لنا من ازواجنا وذريتنا ق رة اعی واجعلنا للمتقی اماما • اولاد اور ازواج ہ

اریت ت ہمیں اور بنا ٹھنڈک کی آنکھوں کہ

ن نقی

مت

۔بنا امام کا

امل میں محسنین ہمیں اللہ اے •

رما ش

روحان اور ذہنی کی رہنے قائم پر کیفیت کی احسان ہمیں اللہ اے۔ ق

ت

رما عطا صلاج

ت ہمہہم کہ ق

اور استغفار شکر، تسبیح، سے کثرت ہمیں للہ ی ا ۔ سکیں ی ا احساس کا وجود تیرے وق

۔دے بنا والا پڑھنے سلام و درود پر نبی صلى الله عليه وسلم پیارے

ت فوریت کر سن یبات حق ہمیں اللہ اے •

۔دے بنا والا کرنے اطاع

نا واليك المصي ر • ارے ہم نے تجھی پر بھروسہ کیا اورتیری ہی ۔رب نا عليك ت وكلنا واليك ان ب اے رب ہ

۔ہے لوٹنا ہمیںطرف رجوع لائے اورتیری ہی طرف

رما عطا توفیق کی رکھنے پکڑے سے مضبوطی مہار کی نفس اپنے کر بچا سے چالوں اور وسواس کے شیطان اللہ ی ا •

۔ق

ت ہمیں اللہ ی ا •تال اور دجل نظام

نالی ۔رکھنا محفوظ سے فتنے کے دجب

ن اور دے کر کار بےک قونتوں اورشیطان نظام دجب

۔ دے بنا گہوارہ کا امن کت دنیا پوریت

رکت و خیر میں دنیا اللہ اے • ازل تب

رما ی

ارے اللہ اے۔ ق ، پیار، میں دلوں اور گھروں ہ

ن ساتھ کے خلوص مب

ت ذیبات کے خواہی خیر کی دوسرے ات

ذہ کے شیطان اللہ اے۔ دیں کر پیدا جب ک گھروں کہ یعنی عمل پسندی

۔لے بچا سے ٹوٹنت

رزخ اور قبر اللہ ی ا • ت عذاب، کے تب

ت کی دن کے قیام

ن ۔بچا سے رسوائی و ذل

ت اللہ اے •

کئی علاوہ کے سائے ے تیر دن جست دینا جگہ نیچے کے سائے کے عرش اپنے ہمیں دن کے قیام

۔ گا ہو نہ سایہ

Page 8: ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

7

ول أكن بدعائك رب شقيا

خلیل طیبہ

ت اللہ اے •

ر حوضتت ہاتھوں کے صلى الله عليه وسلم نبی پیارے اپنے ہمیں دن کے قیام

ا نصیب پینا ی ان کا کت

ت اللہ ی ا۔کری پ

راطتا پر ص

ارے سےگزری ۔دینا بنا آسان لیت ہ

ت ہمیں اللہ ی ا •

اء، دن کے قیام ب

رما نصیب ساتھ کا صالحیت اور شہداء صدنیقین، ان

اق

۔ ی

ت اللہ ی ا •

رت و دنیا ہمیں لیت کے ملاقات سے آپ دن کے قیام

بنا مشتاق زی ادہ سے خواہشات نیک تمام کی آخ

۔دے

ارا نور پورا کردے اور ہمیں بخش دے۔۔ترب نا اتم لنا ن ورن و اغفر لنا • ارے لئے ہ

ارے رب ہ

اے ہ

______________________

:تدعائیںت تانفرادیت

ر، اپنے مجھے اللہ ی ا • ت بھائیوں، بہن اپنے بچوں، اپنے یباپ، ماں اپنے شوہ

برای

ت داروں، ق

ہمسایوں اور احباب دوس

رما عطا توفیق کی کرنے پورے سے طریقے احسن حقوق کے

۔ق

رائض تمام کے دین مجھےت اللہ اے •

رما عطا توفیق کی کرنے ادا پر یقطر بہترین ق

۔ق

ر اپنے مجھےت اللہ ی ا • توفیق کی کرنے حفاظت کی عزنت اپنی اور کی اس اور مال گھر، کے اس میں موجودگی غیر کی شوہ

رما عطا

۔ق

بت جسمان اپنی اور کرنے حیاء سے محرموں غیر مجھےت اللہ اے • رما عطا توفیق کی رکھنے کر چھپا زینت و زی

۔ق

ت کی بچوں میرے سے مجھ اللہ اے •

ن برن

ت ی ارسا، نیک، کت اولاد میریت اور دے کروا سے طریقے احسن ت

ان

ان

تت لیت کے اسلام اور مفید لیت کے

۔بنا فخر یباع

۔دے بنا والا کرنے ذکر اپنت ساتھ کے حضوریت کی دل سے کثرت مجھےت اللہ اے •

ت بد اور زندگی مقصد بے کاہلی، سستی، مجھےت اللہ اے •

ن

۔ بچا سے ن

ت میری اللہ اے •

ن

رآن،، صلى الله عليه وسلم محمد حضرت نبی پیارے مجھےت اور لے کر خالص لی اپنے ک ن

الامر، اولی ق

۔دے بنا مخلص سے آپ اپنے اور لوگوں

ت میں افعال اور مشاغل مقصد بے اور لعب ولہو مجھےت اللہ اے •

۔بچا سے کرنے ضائع وق

Page 9: ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

8

ول أكن بدعائك رب شقيا

خلیل طیبہ

ت اپنی مجھےت اللہ اے •

نبت سے آپ مجھےت جو کر عطا محبت کی لوگوں اور اعمال ایسےت کر، عطا مب

ی ر

ر ق

اپنی اور دیں کر ت

ت

نر کی دنیا مب

۔دیں کر محبوب زی ادہ سے چیز ہ

ت اور استغنا مجھےت اللہ اے •

ا نہ محتاج کا اور کسی علاوہ اپنے مجھےت اور کر عطا قناع

۔بنای

ت کی آپ پہر پچھلے کے رات مجھےت اللہ اے •

بری

رما عطا قونت روحان اور ذہنی جسمان، کی کرنے حاصل ق

۔ق

ت کے فجر اللہ اے •

ا ذکرت بعد کے اس اٹھنا، وق

ح علی آغاز کا امور دنیاویت اور جسمان بعد کے اس اور کری

لصبب

ا ا

کری

۔دے بنا آسان لی میرے

ر مجھےت اللہ اے • ت اور توفیق کی کرنے سے طریقے احسن کام ہ

نرما عطا صلاج

۔ق

ارے اللہ ی ا • ، جسم، ہ

۔رکھنا میں عافیت کت گوی ائی قونت بصارت، سماع

ر میں کہ دے کیفیت شعوری ایسی سے طرفت اپنی مجھےت اللہ اے • ۔ سکوں کر شروع سے اللہ بسم کام ہ

ت مجھےت اللہ اے •

ن

رما عطا فہم اور مطلب صحیح کا توک

ت ہمہ پر اس اور ق

رما عطا توفیق کی رہنے کاربند وق

۔ق

ر اور غیبت حسد، نفاق، شرک، کفر، مجھے اللہ اے • ت اخلاقی کے طرح ہ

و مجھےکبیرہ اللہ اے۔ لے بچا سے خبای

اہوں صغیرہ

رما گزر در سے اورزی ادتی اسرافت میں امور تمام اور۔ رکت میں پنہ اپنی سے گ

۔ق

رزخ اور آزمائشوں سختیوں، کی قبر اللہ اے • ۔لے بچا سے عذاب کے تب

ت اور نرم کت دل میرے اللہ اے •

۔بچا سے سختی کی دل اللہ اے۔ دے بنا والا کرنے قبول کت ہدای

تت مجھےت اللہ اے •

ن

کت صلى الله عليه وسلم نبی پیارے اللہ اے۔ دے بنا والا کرنے عمل پر حسنہ اخلاقتت اور صلى الله عليه وسلم رسول س

رت کی دنیا اور اولاد یباپ، ماں جان، میریت ۔ دے بنا محبوب زی ادہ سے چیز ہ

راج مجھےت اللہ اے •

ے اور کر عطا نرمی کی م نص

غ

رما مدد میری میں کرنے بہتر اخلاق میرے اور بچا سے

۔ق

ت پر کریم رزقتت اور حلال مجھے اللہ اے •

رما عطا قناع

میں حرص کی آسائشوں اور مال زائد سے ضرورت مجھے اور ق

۔لے بچا سے ہونے مبتلارما عطا نور خاص سے طرفت اپنی مجھےت اللہ اے •

ت کی یباطل و حق مجھےت روشنی کی جست ق

۔سکے کروا شناج

رما عطا توفیق کی رکھنے سے طریقے احسن زےور تمام مجھےت رمضان اس اللہ اے •

مجھےت رمضان اس اللہ اے۔ ق

رما عطا توفیق کی عمل ایسے

ت کا مغفرت میریت کت ان اور جائیں آ پسند تجھے جو ق

۔دے بنا یباع

Page 10: ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

9

ول أكن بدعائك رب شقيا

خلیل طیبہ

رکتیں اور رحمتیں کی القدر لیلتہ ہمیں اللہ ی ا • رما عطا شرفت کا سمیٹنے تب

ت مجھےت اللہ اے۔ ق

ن فلی

امل میں غا

ا نہ ش

۔ کری

رما عطا توفیق کی کرنے عبادت مقبول بہترین سے سبت اپنی میں القدر لیلتہ مجھےت اللہ اے

۔ ق

ت میرے اللہ اے •

، ، وق

نرکت میں علم اور رزق صلاج رما عطا تب

رچت میں راہ تیریت میں کہ جو ق

چلی کرتی خ

۔ جاؤں

رما درستگی کی معاملات میرے اللہ اے •

۔دے بنا آسان لیت میرے امور تمام اور دے ق

ر اللہ اے • انوں تمام اور خانہ اہلت میرے اور مجھےت سے امراض موذیت اور بیماریت کی طرح ہ

رما محفوظ ک ان

۔ ق

اتی اللہ اے •

رت اور دنیا اور موت حادی

ت کی آخ

ن ۔بچا سے رسوائی و ذل

رائی اور مددگار و معاون کا دوسروں میں کاموں کے نیکی مجھےت اللہ اے • ۔دے بنا والا روکنے کت کاموں کے تب

ان کسی جست سے طرفت میریت اللہ اے •

ت کے ظلم ی ا غیبت بھی میں حق کے ان

انت اللہ ی ا ہے؛ گئی ہو زی ادتی یباع

اہ تمام کے

رما، معاف گ

رما رحم پر ان ق

رما بلند درجات کے ان اور ق

رما درگزر سے لغزش میری اور ق

۔ق

رما عطا بھی حکمت ساتھ کے علم کے دین مجھےت اللہ اے •

۔ق

ت ہمسایوں، داروں، رشتے تمام خانہ، اہلت میرے کت ذات میریت اللہ اے •

ملنے اور جاننے تمام احباب، دوس

انوں تمام اور والوں

۔ دے بنا رحمت لی کے ان

کیت نفس شمائلت کر بچا سے نفس رذائلت مجھےت اللہ اے۔ دے بنا والا پہچاننے کت حقیقت کی نفس اپنے مجھےت اللہ اے •

۔دے دے رغبت

ری مجھےت اللہ اے •

برما عطا دل والا کرنے عاخ

ر بھی سامنے کے لوگوں اور رہے جھکا بھی سامنے تیرے جو ق نب

اور ت

رائی

۔ترہے بچا سے تب

جیسی مجاہد اللہ اے ۔ہے پسند لیت کے بندیوں نیک اپنی تجھے جو دے بنا آسان لیت میرے زندگی ایسی اللہ ی ا •

رما عطا موت کی شہادت اور زندگی

۔ق

ات آزمائشوں، والی دینے کر رسوا اللہ ی ا۔ بچا سے اسرافت میں امور اپنے مجھےت اللہ اے •

۔بچا سے پریشانیوں اور حادی

ت میریت اللہ اے •

ن ۔ ہو خاطر ہی کی آپ صرفت دشمنی اور مب

رآن سے کثرت مجھےت اللہ اے •

رائض کاج، کام گھریلت اللہ اے۔ دے بنا والا کرنے تلاوت کی ق

ادائیگت کی ق

۔دے بنا آسان لی میرے

Page 11: ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

10

ول أكن بدعائك رب شقيا

خلیل طیبہ

رین عظیم میرے مجھےت اللہ اے •

۔ لے بچا سے ہونے ضائع مجھےت اور دے ملوا سے مقصد ت

بت اللہ اے • ت جب

ارے رہنا زندہ ت بت ہے بہتر سے لحاظ کے کار انجام اور دنیا دین، لیت ہ

ت ی

اور رک زندہ ہمیں ت

ت اپنی اور اسلام ہمیں

ت اس اور اطاع

ہ اللہ ی ات ۔ہو راضی سے ہم تو کہ دے موت میں حال

متکل میرے طیبہ

ریت

نہ نفس میں اور۔ ہوں کلمات آخ

ت

میمط

ت کی

۔ملوں کر ہو راضی سے آپ میں حال

ت اپنی دل میرا والے تھامنے کت دلوں اے •

ت اور پختہ پر عبادت اور اطاع

بای

۔دے کر قدم ی

ت میریت اللہ •

نتصت

خ

ش

رما عطا توازن کت

کا کرنے یبات حق مجھےت کر چھپا سے لوگوں کت عیبوں اور کمزوریوں میریت اور ق

رما اسلوب عطا اور طریقہ احسن اور حوصلہ اعتماد،

۔ق

ر میرا اللہ اے • ا جینا عمل، ہ

ب اء مجھےت۔ لے کر خالص لیت اپنے صرف مری

رما عطا اولوالعزمی اور یقین جیسا ان

۔ق

ت کسی مجھےت اللہ ی ا •

ت کی والے کرنے ملام

دل مرعوبیت کی والے کرنے سرائی مدح ہی نہ اور ہو نہ پرواہ کی ملام

۔ ہو پیدا میں

حرمتی بے اور عزنتی بے کی لوگوں مجھے اللہ اے۔ ہے ہی کی آپ عزنت ساریت کی ساری شک بے اللہ اے •

ت سامنے کے لوگوں مجھےت اللہ اور بچا سے کرنے

ن ۔بچا سے رسوائی اور ذل

ذیباتی سبت ان مجھےت اللہ اے •

۔ہیں کرتی شکار کا حزن و غم مجھےت جو بچا سے کمزوریوں جب

ه وادخلنی رب اوزعنی ان اشكر نعمتك التی ان عمت علی وعلى والدی وان اعمل صالا ت رضى •اے میرے رب مجھے توفیق دے کہ میں شکر کروں تیرے احسان کا جو تو نے ۔تبرحتك فی عبادك الصلحی

پر اور میرے ماں یباپ پر کئے اور یہ کہ میں وہ بھلا کام کروں جو تجھے پسند آئے اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے مجھ

امل کر جو تیرے

ربتتان بندوں میں ش

ہیں۔ مستحقکے خاص ق

تا في النة • میں ات گھر ۔ رب ابن ل عندك ب ي

ب ۔تبنا دےاے میرے رب، میرے لی اپنے ہاں ج

رما عطا توفیق کی مانگنے دعائیں سبت یہ کت مؤمنین اور مسلمین تمام اللہ ی ا •

۔ق

رما بیشک تو ہی ۔ انك انت السميع العليم -رب نا ت قبل منا •

ارے ہم سے قبول ق تاے رب ہ

والا جاننے والا، س

۔ہے

.إنك حيد ميد كما صليت على إب راهيم وعلى آل إب راهيم وعلى آل ممد اللهم صل على ممد .إنك حيد ميد كما بركت على إب راهيم وعلى آل إب راهيم اللهم برك على ممد ، وعلى آل ممد

Page 12: ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ...ﺎﻴ ﻘِ ﺷَ ب رَ ﻚَ ﺋِ ﺎﻋَ ﺪُ ِﺑ ﻦﻛُ َأ ﻢْ َ ﻟوَ

میری پیاری مرحومہ امی جان کے نام جنھوں نے مجھے دعا کے لیے ہاتھ بلند کرنا سکھایا

([email protected]) ولم أكن بدعائك رب� شقي�ا - طیبہ خلیل

یا رب!دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دےجو قلب کو گرمادے، جو روح کو تڑپا دے

پھروادی فاراں کے ہر ذرے کو چمکا دےپھر شوق تماشادے، پھر ذوق تقاضا دے

محروم تماشا کو پھر دیدۂ بینا دے

دیکھا ہے جوکچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے

بھٹکےہوئے آہو کو پھر سوئے حرم لے چلاس شہر کےخوگر کو پھر وسعت صحرا دے

پیدادل ویراں میں پھر شورش محشر کراس محمل خالی کو پھر شاہد لیلا دے

اس دور کی ظلمت میں ہر قلب پریشاں کو

وہ داغ محبت دے جو چاند کو شرما دے

رفعت میں مقاصد کو ہمدوش ثریا کرخودداری ساحل دے، آزادی دریا دے

بےلوث محبت ہو، بے باک صداقت ہو

سینوں میں اجالا کر، دل صورت مینا دے

احساس عنایت کر آثار مصیبت کاامروز کی شورش میں اندیش� فردا دے

میں بلبل نالاں ہوں اک اجڑے گلستاں کاتاثیر کا سائل ہوں، محتاج کو، داتا دے

یا رب!دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے - علامہ محمد اقبال

اور میں اپنے رب سے دعا مانگ کر کبھی بھی مایوس نہیں رہا۔ یہ حضرت زکریا ع کے الفاظ ہیں جو قرآن کیسورہ مریم کے آغاز میں درج ہیں۔ کیسا یقین ہے ان کواپنے رب پر کہ نہ انہیں یہ پرواہ ہے کہ وہ بوڑھے ہو

چکے ہیں اور نہ ہی دعا مانگنے میں یہ امر مانع ہے کہ ان کی بیوی بھی بانجھ ہے اور پھر بھی نیک اولادکی دعا یقین کے ان الفاظ میں مانگ رہے ہیں ۔ پیارے ساتھیو! دعا کی قبولیت کے لیے سب سے اہم جزو

یقین ہی ہے کہ جب یہ یقین اس انگارہ خاکی میں پیدا ہو جائے تو وہ بال و پر روح الامیں پیدا کر لیتا ہے۔اللہ تعالی ہمیں ایسے ہی یقین کے ساتھ بلند ترین عزائم اور مقاصد کی دعائیں مانگنے کی توفیق عطا

فرمائے۔ یہ مختصر کتاب آپ کے دل میں انہی بلند مقاصد اور عزائم کے حصول کا ولولہ پیدا کر سکتی ہے۔