14
ل یر پ ا2020 وڈ و ک19 ں می س ق ر گ ی ی ڈ ک دڈ ش تر پ اڈ ی$ ن& ی ی س$ ج;pma&ن دڈ، اور ش ت ی س$ ج;pma&ن دڈ، ش ت و ی ر ھ گ رس –6 پوا ا$ روی ک/ ں؟/ ہ ;ی ے کت س ر ک مدڈE ے کیس پK ا ورے ش م ے6 لت ے کT ران& مب م ے ک یZ ٹ$ ن و ی م کن اور و ی س و ر پ ہ،$ ان$ ل ج; ہ ون، ا ی س ڈو

Welsh Women's Aid | Working to end violence …€¦ · Web viewہمیشہ سروائور ہی اپنی زندگی کا ماہر ہوتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ صبر

  • Upload
    others

  • View
    1

  • Download
    0

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: Welsh Women's Aid | Working to end violence …€¦ · Web viewہمیشہ سروائور ہی اپنی زندگی کا ماہر ہوتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ صبر

2020اپریل

/کروناوائرس – گھریلو تشدد، جنسی تشدد، اور جنسی بنیاد پر تشدد کی دیگر قسمیں 19کووڈ

آاپ کیسے مدد کرسکتے ہیں؟

دوستوں، اہل خانہ، پڑوسیوں اور کمیونٹی کے ممبران کے لئے مشورے

Page 2: Welsh Women's Aid | Working to end violence …€¦ · Web viewہمیشہ سروائور ہی اپنی زندگی کا ماہر ہوتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ صبر

کے بحران کے دوران گھریلو تشدد، جنسی تشدد، اور جنسی بنیاد پر تشدد کی دیگر قسموں میں اضافہ ہوگا۔ گھر19کووڈ

ہر ایک کے لئے محفوظ جگہ نہیں ہے، اور ہماری کلیدی سروسز پر بہت بوجھ ہے۔ دوستوں، اہل خانہ، پڑوسیوں اور کمیونٹی

آازما لوگوں( کے لئے بہت ہی اہم لائفلائن )جو زندگی بچاتا ہو( کا کام آاپ سروائورز )تشدد سے نبرد کے ممبران کے طور پر،

۔ یہ بھی بہت اہم ہے کہ ہماری طرف سے ایککہ وہ اکیلے نہیں ہیںانجام دے سکتے ہیں۔ ہمیں سروائزرز کو بتانا ہوگا

۔ بدسلوکی کے لئے کوئی بہانہ نہیں ہےواضح پیغام جائے کہ

آاپ میں سے بہت سے ہم بحران کے دوران کمیونٹی کے اکھٹے ہونے کی طاقت پہلے ہی دیکھ چکے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ

سرواوئرز کو مزید سپورٹ دینا چاہتے ہیں۔ ہم نے کچھ بنیادی ہدایات ترتیب دی ہیں کہ ایسا کیسے بہتر طور پر کیا جاسکتا

ہے۔

یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا انتہائی اہم ہے کہ سروزائرز اپنی زندگی کے میں ماہر ہوتے ہیں۔

جنسی بنیاد پر تشدد اور بدسلوکی کی مختلف قسمیں کونسی ہیں؟

؛ جنسی تشدد، بدسلوکی اور استحصال بشمول گھریلو تشدد J؛جبری کنٹرول ؛زنانہ ختنہ جبری شادیاں؛ ؛ نام نہاد 'غیرت' کی بنیاد پر تشدد ؛ تعاقب کرنا ۔ انسانی سمگلنگ

تشدد کی ایک دوسرے کو پار کرتی ہوئی قسمیں

ہوسکتا ہے کہ وہ لوگ جو بدسلوکی کی ان قسموں کے شکار ہیں، انہیں تشدد کی بہت ساری اشکال کا بیک وقت سامنا ہو۔

تشدد کی مختلف قسمیں اس بات پر اثرانداز ہوتی ہیں کہ لوگ کیسے بدسلوکی کا سامنا کرتے ہیں اور انہیں کسطرح سپورٹ

ملتی ہے۔ یہ قسمیں ایک دوسرے کو اوورلیپ )'انٹرسیکٹ'( کرتی ہیں )یعنی ایک قسم دوسرے سے جا کر ملتی ہے( اور ان

جنس پرستی، نسل پرستی، ہوموفوبیا )ہمجنس پرستوں سے نفرت(، ٹرانسفوبیا )مخلوط الجنس لوگوں سےمیں شامل ہے۔ نفرت( اور معذور افراد کے تئیں امتیاز

Page 3: Welsh Women's Aid | Working to end violence …€¦ · Web viewہمیشہ سروائور ہی اپنی زندگی کا ماہر ہوتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ صبر

ووٹوں کو سمجھنے کے لئے: آانی والی( خواتین کے تجربات اور ان کے لئے اضافی رکا مائگرنٹ )دوسرے ملکوں سے

کلک کریں۔ یہاں ( بائی سیکشول اور ٹرانسجنڈر ،)خاتون ہمجنس پرست(، گے )مرد ہمجنس پرست( لزبیئنLGBT- سروائورز )

کلک کریں۔یہاں - کلک کریں۔یہاںسیاہ فام اور اقلیتی خواتین کلک کریں۔یہاںمعذور سروائورز ۔ کلک کریں۔ یہاںقوت سماعت سے محروم سروائورز ۔ کلک کریں۔ یہاںخواتین جنہیں کئی ناموافق حالات کا بیک وقت سامنا ہو۔ UK - کلک کریں۔ یہاں میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کا رواج

کا اثر19کووڈ کلک کریں۔ یہاں کے اثر کے بارے میں ہم کیوں فکرمند ہیں؟ ۔ 19وہ جنہیں بدسلوکی کا سامنا ہے، ان پر کووڈ

مرد ویکٹمز )بدسلوکی کا شکار( گھریلو تشدد مردوں پر بھی اثرانداز ہوسکتا ہے، اور ان کے لئے مشورے اور سپورٹ دستیاب ہے۔ یہ بات یاد رکھنا بھی بہت اہم

ہے کہ ایک ہی جنس کے جوڑوں میں گھریلو تشدد کا رواج ویسا ہی ہے جیسا کہ مخالف جنس والے جوڑوں میں۔ مرد

,ںں یا یہاںسروائورز کی کیسے سپورٹ کی جائے، اس بارے میں صلاح و مشورے کے لئے ۔ سروائورز کےLGBT کلک کری

کلک کریں۔ یہاںلئے

عام مغالطے گھریلو بدسلوکی اور جنسی تشدد کے حوالے سے بہت سے مغالطے موجود ہیں۔ ان میں ویکٹم کو مورد الزام ٹہرانے کے

نقصان دہ رویے شامل ہیں جیسا کہ 'وہ نکل کیوں نہیں جاتی' جس سے وہ یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ سروائور کے

رویے سے بدسلوکی کی حوصلہ افزائی ہوئی۔ یہ انتہائی اہم ہے کہ ہم ان مغالطوں پر سوال اٹھائیں۔

کلک کریں۔ یہاںگھریلو بدسلوکی کے حوالے سے مزید مغالطوں کے بارے میں جاننے کے لئے

کلک کریں۔ یہاںجنسی تشدد کے حوالے سے مزید مغالطوں کے بارے میں جاننے کے لئے

Page 4: Welsh Women's Aid | Working to end violence …€¦ · Web viewہمیشہ سروائور ہی اپنی زندگی کا ماہر ہوتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ صبر

آاپ کیا کرسکتے ہیں؟

ایمرجنسی میں

کو کال کریں۔999ایمرجنسی میں سروائورز کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ o کو کال کرنے والا بولنے کی پوزیشن میں999کے بارے میں بتائیں جہاں سائلنٹ سلوشن سسٹم انہیں

کلک کریں۔ یہاںنہیں ہوتا۔ مزید معلومات کے لئے o،اگر سروائورز اس لئے کال نہیں کرسکتے کیونکہ وہ بہرے ہیں یا الفاظ کے ذریعے گفتگو نہیں کرسکتے

کلک کریں۔ یہاںکے بارے میں بتائیں۔ معلومات کے لئے ایمرجنسی ٹیکسٹ سروس تو انہیں

آاپ کو آاپ کو فکر ہے کہ کوئی خطرے سے دوچار ہے تو کو کال کرنی چاہیئے۔999اگر oیہ بات یاد رکھنا اہم ہے کہ ہوسکتا ہے کہ کسی کو اپنے پارٹنر، سابقہ پارٹنر، اہلخانہ کے کسی فرد یا کیئرر

کی جانب سے بدسلوکی کا سامنا ہو۔ oہم سمجھتے ہیں کہ ہوسکتا ہے کہ پڑوسیوں کو پولیس کو کال کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس ہوگی۔ تاہم یہ

آاپ کے اقدامات سروائور کو ایک انتہائی اہم لائفلاین )زندگی بچانے والی چیز( یاد رکھنا بہت اہم ہے کہ مہیا کرسکتے ہیں۔

oآاپ نے پولیس کو آاپ اس حوالے سے بھی فکرمند ہوں گے کہ اگر )بدسلوکی( کے مرتکب کو شک ہوا کہ آاپ کی حفاظت یقینی ہو، اور بھیکبھیتشدد کی رپورٹ دی ہے تو کیا ہوگا۔ ایسے اقدام اٹھائیں تاکہ

آارائی نہ کریں۔ مرتکب سے محاذ o نامعلوم انداز سے کرائم سٹاپرز پر کال کرکے بھی جرم کی رپورٹ دے سکتے ہیں؛ یا 101آاپ پولیس کو

جرم کی رپورٹ کریں۔آانلائن کو کال کرکے یا 0800 555 111کو

پولیس کا فرض ہے کہ سب کی حفاظت کرے۔ کسی کے ساتھ بھی کسی بھی وجہ سے امتیازی سلوک نہیںہونا چاہیئے، بشمول ان کی ایمیگریشن سٹیٹس کے۔

کنیکٹڈ یعنی رابطے میں رہیں

آاپ کرسکتے ہیں، تو یہ بہت اہم ہے کہ ہم اس بحران میں ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہنے طریقے ڈھونڈیں۔ اگر اپنے دوستوں، اہلخانہ اور پڑوسیوں کے ساتھ پاقاعدہ رابطہ رکھیں اور ان سے پوچھیں کہ وہ کیسے ہیں۔ یہ بہت

ضروری ہے کہ ہم محفوظ جگہین اور مواقع پیدا کریں جہاں ہم مدد مانگ سکیں۔

Page 5: Welsh Women's Aid | Working to end violence …€¦ · Web viewہمیشہ سروائور ہی اپنی زندگی کا ماہر ہوتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ صبر

وون کے اقدامات کے باوجود لوگ عوامی جگہوں میں ہوسکتے ہیں اس بات سے باخبر رہنا بھی ضروری ہے کہ لاک ڈا حکومت نےکیونکہ ان کے گھر ان کے لئے محفوظ جگہیں نہیں ہیں، اس میں بچے اور لڑکے لڑکیاں شامل ہیں۔

اگر کسی کو بدسلوکی کا سامنا ہو تو وہ مدد حاصل کرنے کے لئے گھر سے نکل کہ تصدیق کی ہےسکتے ہیں۔

سروائورز مدد تک پہنچنے کے لئے مواقع کی تلاش میں وہ ایکٹیویٹیز یعنی سرگرمیاں بھی کرسکتے ہیں جن کی ہمیں اا اشیائےخوردونوش کی خریداری، طبی اپوائنٹمنٹس، ضروری کام اور ورزش۔ اب بھی کرنے کی اجازت ہے مثل

کیسے ریسپانڈ کرنا چاہیئے

آاپ: آاپ سے کہے کہ انہیں بدسلوکی کا سامنا ہے تو بہت اہم ہے کہ اگر کوئی

ان کو جانچنے کی کوشش کئے بغیر انہیں سنیں۔oانہیں بدسلوکی کا ذمہ دار نہ ٹہرائیں، بدسلوکی کرنے والے کے رویے کو حق بجانب قرار نہ دیں، ان سے یہ

نہ پوچھیں وہ نکلے کیوں نہیں اور نہ ہی انہیں جانے کا کہیں۔ ان پر یقین کریں۔ آاپ کو بتا رہے ہیں اس کی تائید کریں۔ وہ جو

oآاپ آاپ کی غلطی نہیں ہے،' ' آاپ نے مجھے بتایا،' 'یہ مثال کے طور پر، 'مجھے بہت خوشی ہے کہ اکیلے نہیں ہیں'۔

ان سے پوچھیں کہ انہیں کیا چاہیئے، اور ان سے رہنمائی لیں۔oہمیشہ سروائور ہی اپنی زندگی کا ماہر ہوتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ صبر سے کام لیں اور انہیں ان کی رفتار

سے چلنے دیں۔ اگر ممکن ہو، تو ان کے ساتھ معلومات شیئر کریں کہ مخصوص سپورٹ کیسے حاصل کی جائے۔آافر کریں، اور ان سے ایسا کرنے کے لئے محفوظ طریقے آانلائن رابطے میں رہنے کی اگر ممکن ہو، تو انہیں فون پر یا

کے بارے میں پوچھیں۔ آاپ ان کے ساتھ کوڈ ورڈ پر بھی آاپ نے سروائور کے ساتھ ایک مضبوط اور اعتماد والا رشتہ استوار کرلیا ہو - تو اگر

آاپ کو ان کی جانب سے پولیس کو کال کرنی بات کرسکتے ہیں۔ یہ کوڈ ورڈ اس وقت استعمال ہوسکتا ہے جب ہو۔

Page 6: Welsh Women's Aid | Working to end violence …€¦ · Web viewہمیشہ سروائور ہی اپنی زندگی کا ماہر ہوتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ صبر

اپنا خیال رکھیں

آاپ دوسروں کو سپورٹ فراہم کرتے وقت اپنا خیال رکھنا آاپ اس کا خود پر ہونے والے اثر کو سمجھیں۔ یہ بھی بہت اہم ہے کہ

آاپ کو خطرے میں نہ ڈالیں - سپیشلسٹ سپورٹ دستیاب ہے۔ بہت ضروری ہے۔ حد سے زیادہ بوجھ نہ لیں اور اپنے

نیشنل ہیلپ لائنز

دوستوں، اہل خانہ، پڑوسی اور کمیونٹی کے ممبران نیشنل ہیلپلائنز پر بھی کال کرسکتے ہیں اگر انہیں کسی چیز کے بارے میں

آاپ کی پہلی زبان نہیں ہے تو وہ مترجم بھی مہیا تشویش ہو۔ تمام نیشنل ہیلپلائنز کو کال کرنا مفت ہے اور اگر انگریزی

کرسکتے ہیں۔

انگلینڈ: گھنٹے نیشنل ڈومیسٹک ابیوز ہیلپ لائن24

0808 2000 247 اس ہیلپلائن تک بہرے اور سننے میں مشکل رکھنے والے کالرز بی ٹی ٹائپ ٹاک سروس کا استعمال کرکے رسائی

حاصل کرسکتے ہیں۔ بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ آانلائنآاپ اس ہیلپلائن کے ساتھ

ریپ کرائسس نیشنل ہیلپ لائن - جنسی تشدد 08088 029 999

روزانہ کھلا ہوتا ہے۔9:30 سے 7 بجے اور شام 2:30 سے 12دوپہر پر منی کام سے بھی ایکسس ایبل ہے۔0208 239 1124

کرما نروانا - 'غیرت' کے نام پر تشدد اور جبری شادیوں کے لئے ہیلپ لائن0800 5999 247

بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔آانلائنآاپ ان کے ساتھ

دی نیشنل لیزبیئن، گے، بائی سیکشول اور ٹرانسجنڈر+ ڈومیسٹک ابیوز )گھریلو تشدد( ہیلپلائن: 0800 999 5428

[email protected]

مرد سروائورز

Page 7: Welsh Women's Aid | Working to end violence …€¦ · Web viewہمیشہ سروائور ہی اپنی زندگی کا ماہر ہوتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ صبر

مردوں کے لئے ایڈوائس )مشورے کی( لائن0808 801 0327

[email protected]

ویلز: گھنٹے لیو فیئر فری ہیلپ لائن، خواتین کے خلاف تشدد، گھریلو بدسلوکی، اور جنسی تشدد کے24

لئے: 0808 80 10 800

77333 07800ٹیکسٹ: [email protected]

سکاٹلینڈ: گھنٹے گھریلو تشدد اور جبری شادیوں کی ہیلپ لائن24

0800 027 1234 آاپ اس ہیلپ لائن کو ٹیکسٹ ریلے سروس کے ذریعے بھی کال کرسکتے ہیں

[email protected]

آابروریزی کے بحران کے لئے( ہیلپ لائن ریپ کرائسس )08088 01 03 02

027 410 077537ٹیکسٹ: [email protected]

آائرلینڈ: شمالی گھنٹے گھریلو اور جنسی تشدد کی ہیلپ لائن: 24

0808 802 [email protected]

دوستوں، اہل خانہ اور پڑوسیوں کے لئے مفید ریسورسز

بدسلوکی کا سامنا کرنے والوں کو کیسے سپورٹ کیا جائے، اس پر مزید مفید ریسورسز )ذرائع( کے لئے:

جنسی تشدد کے سروائور کو سپورٹ کرناریپ کرائسس ۔ گھریلو تشدد[دوستوں اور اہل خانہ کے لئے ایڈوائسسیف لائیوز بلاگ ۔[

Page 8: Welsh Women's Aid | Working to end violence …€¦ · Web viewہمیشہ سروائور ہی اپنی زندگی کا ماہر ہوتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ صبر

گھریلو تشدد[پوڈکاسٹ ۔ اہل خانہ اور دوست کیسے مدد کرسکتے ہیں؟سیف لائیوز[ کی علامت کیسے پہچانی جائیں جبری کنٹرول ، اور گھریلو تشددویمنز ایڈ ۔ - ببک ]گھریلو تشدد[کسی اور کے بارے میں فکرمند ہیں؟ویمنز ایڈ سروائور ہینڈ کے حوالے سے اکثر پوچھے جانے والے سوالات۔جبری شادیوں اور نام نہاد 'غیرت' کی بنیاد ہر بدسلوکیکرما نروانا کے

کی علامات پہچاننا انسانی سمگلنگ۔ اور جدید دور کی غلامی وو کے دوران معاشی بدسلوکی کی علامات پہچاننا - دوستوں، اہلخانہ،سرواوئنگ ایکنامک ابیوز۔ کرونا وائرس کے پھیلا

پڑوسیوں اور کولیگز کے لئے۔ ایسے LGB اور/یا T لوگوں کے دوستوں/اہلخانہ کے لئے ایڈوائس جنہیں رشتے میں بدسلوکی کا +

سامنا ہو ایسے LGB اور/یا T لوگوں کے دوستوں/اہلخانہ کے لئے ایڈوائس جو کہ بدسلوک/کنٹرولنگ پارٹنر +

ہوں۔

شعور پھیلائیں

بطور کمیونٹی ہم بدسلوکی کے حوالے سے خاموشی توڑنے میں ہم مدد کرسکتے ہیں۔ ہماری طرف سے ایک واضح پیغام جانا

۔ سروائورز اکیلے نہیں ہیں اور یہ کہ بدسلوکی کے لئے کوئی بہانہ نہیں ہےچاہیئے کہ

دستیاب سپورٹ کے بارے میں معلومات شیئر کریں:

آان لائن سپورٹ اور آاگاہ ہوں کہ نیشنل ہیلپلائنز، پناہ گاہیں، آاپ اس بات کی یقین دہانی کراکے مدد کرسکتے ہیں کہ سروائورز

مقامی سپورٹ کی سروسز ابھی بھی دستیاب ہیں۔

آاپ اپنی سوشل میڈیا، اپنی کھڑکی، عوامی مقامات اور دوسری نمایاں مقامات پر سروسز کے بارے میں معلومات شائع کرکے

آاپ مختلف زبانیں بولتے ہیں تو ان میں بھی معلومات شیئر کرسکت ہیں، اور آاگہی پھیلا سکتے ہیں۔ اگر اس بارے میں

سروائورز کو مطلع کرسکتے ہیں کہ قومی ہیلپ لائنز مترجم کی سروسز فراہم کرسکتی ہیں۔ دستیاب سپورٹ کے بارے میں مزید

کلک کریں۔ یہاں کلک کریں، اور سرکاری گائیڈنس کے لئے یہاںمعلومات کے لئے برائے مہربانی

خاموشی توڑیں

آاپ اپنی سوشل آاپ معلومات اور ریسورسز، اپنے دوستوں، اہلخانہ، کولیگز اور کمیونٹی گروپس کے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں۔

میڈیا پر عوامی شعور اجاگر کرنے کی مہمات بھی چلا سکتے ہیں۔

Page 9: Welsh Women's Aid | Working to end violence …€¦ · Web viewہمیشہ سروائور ہی اپنی زندگی کا ماہر ہوتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ صبر

بدسلوکی کرنے والو - بدسلوکی کے لئے کوئی بہانہ نہیں

بدسلوکی کرنے والے کے پاس پہنچتے وقت احتیاط سے کام لینا چاہیئے کیونکہ اس سے سروائور کو لاحق خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ ان لوگوں کے لئے مدد دستیاب ہے جو دوسروں پر اپنے رویے کے اثر کے بارے میں فکرمند ہوں۔ ریسپیکٹ ان لوگوں کے لئے

ایک ہیلپ لائن چلاتی ہے جو اپنا رویہ کنٹرول کرنا چاہتے ہوں۔ یہ ہیلپ لائن دوستوں، اہلخانہ، کمیونٹی ممبرز اور پروفیشنلز کےلئے بھی کھلا ہے جو کسی کے رویے کے بارے میں فکرمند ہوں۔

ریسپیکٹ ہیلپ لائن0808 8024040.

ویب چیٹ کی سہولت بھی دستیاب ہے پر دستیاب ہے۔ ویب سائٹمزید معلومات ان کی

سپورٹ کے دوسرے طریقے

لوکل سپورٹ سروسز میں عطیات دیں۔ میں عطیات دیں۔ فوڈبینکاپنے مقامی ( اپنے ایم پیUKکے ساتھ رابطہ کریں اور )آائرلینڈ (، اے ایم )ویلز(، ایم ای پیز )سکاٹلینڈ( اور ایم ایل اے )شمالی

کے اپنے رسپانس میں بدسلوکی کے سروائورز کو ترجیح19ان سے یہ یقینی بنانے کے لئے کہیں کہ حکومت کووڈ دیں۔ o معلوم کرسکتے ہیں۔ایم ایل اے یہاں ، ایم ایس پی یہاں ، اے ایم یہاں ، مقامی ایم پی یہاںآاپ اپنا

o پڑھیں۔ یہاںویمنز سیکٹر )شعبہ خواتین( کی جانب سے کھلا خط بنام وزیر اعظم آاپ کمیونٹی میں اس کا مقابلہ کرنے کے بارے میں اور جنسی بنیاد پر تشدد کے بارے میں، اور اس بارے میں کہ

کیا کرسکتے ہیں، مزید جانیئے: o:ای-لرننگ کورس

خواتین کے خلاف تشدد کو سمجھنا آابروریزی( اور جنسی تشدد ریپ )

oجنسی تشدد اور بدسلوکی پر سپیشلسٹ ریپ کرائسس ٹریننگ کے لئے، برائے مہربانی رابطہ کریں [email protected].

oآاسک می )مجھ سے کہیئے(' کمیونٹی ایمبیسڈر بنیئے ویمنز ایڈ کا 'انگلینڈ