32
ہ ے ان كرت ي ب ہ ن ع عالى ت ى ہ رض ر ري و ہ اب لى ص م ي ى كر ب ب ں كہ ي ا رماي ے ف م ت ل س ہ و ن ل ع : " ل ام كے ي ق وں سے ى راب اق ى رات كو ي عہ ك م ج عہ كے م ج ے اور ي ہ كر اص ن ھ خ ے روزہ كے سات ام س ى اي اق دن كو ي ى ن اگر كوئ ك ي ل و، ے ات وہ روزہ اس دن آ خ و و ب ا ہ ي ھ ك ص روزہ ر خ ش" www.islamicmsg.com

32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

ے ہ كرت ان ي عالى عن ہ ب

ى ہللا ت ري رہ رض م صلى اب و ہ كري ى ب

كہ ب ں ي ا رماي

ے ف

:ہللا علن ہ وسلم ت

ل " ام كے ي وں سے ق

ى راب

اق كو ي كى رات معہ معہ كے ج ے اور ج ي

كر ہ اص ن ھ خ ام سے روزہ كے سات ى اي

اق كو ي ى دن

كوئ كن اگر و، لي

ے ات و وہ روزہ اس دن آ خ

و ب ا ہ ص روزہ ركھي

خ "ش

www.islamicmsg.com

Page 2: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

:الكہف ىك تالوت كرانسورۃ

سول ابو سعيد خدرى رىض ہللا تعاىل عنہ بيان كرےت ہںي كہ ر

:كرمي صىل ہللا عليہ وسمل ےن فرمااي

الكہف ىك تالوت ىك اس ےك ۃسورجس ےن مجعہ ےك روز "

"ےيل دونوں مجعوں ےك درميان نور ىك روش ىن ہو جاىت ےہ

www.islamicmsg.com

Page 3: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

م عبد ہللا بن عمر اور ابو ہريرہ رضى ہللا تعالى عنہ

ر بيان كرتے ہيں كہ انہوں نے منبر كى سيڑھيوں پ

ے نبى كريم صلى ہللا عليہ وسلم كو يہ فرماتے ہوئ

:سنا

لوگ جمعہ ترك كرنے سے باز آجائيں، وگرنہ "

ہللا تعالى ان كے دلوں پر مہر ثبت كر دے گا، پھر

"وہ غافلين ميں سے ہو جائينگےwww.islamicmsg.com

Page 4: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

عنہ ابو جعد مضرى يہ حصاىب رسول ہںي رىض ہللا تعاىل

بيان كرےت ہںي كہ رسول كرمي صىل ہللا عليہ وسمل ےن

:فرمااي

تعاىل جس ےن حقارت ىك بنا پر تني مجعہ ترك كيے ہللا"

"اس ےك دل پر مہر ثبت كرديتا ےہ

www.islamicmsg.com

Page 5: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

:ابن قيم رحمہ ہللا تعالى نے زاد المعاد ميں كہا ہے

نماز جمعہ اسالم كے فرائض ميں سب سے زيادہ تاكيد

والى ہے، اور يہ مسلمانوں كے عظيم اجتماع ميں سے

ہے، اور يہ جمع ہونے والے اجتماعات ميں سب سے بڑا

اجتماع ہے، عرفات كے اجتماع كے عالوہ سب سے

زيادہ فرض ہے جس نے نماز جمعہ حقارت كى بنا پر

ترك كيا ہللا تعالى اس كےدل پر مہر ثبت كر ديتا ہے

www.islamicmsg.com

Page 6: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

:ہللا سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے

جب جمعہ كے روز نماز ! ايمان والواے

جمعہ كے ليے اذان دى جائے تو ہللا تعالى

كے ذكر كى طرف دوڑ كر آؤ اور

خريدوفروخت ترك كردو، يہ تمہارے ليے

بہتر ہے، اگر تمہيں علم ہےwww.islamicmsg.com

Page 7: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

مسلامن خشص بھى مجعہ ےك روز اي مجعہ جو

تنہ ہو ہللا تعاىل اےس قرب ےك ف رات فوت ىك

ےس حمفوظ ركھتا ےہ

سنن ترمذىwww.islamicmsg.com

Page 8: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

ہ ابن معر رىض ہللا تعاىل عنہ بيان كرےت ہںي ك

:رسول كرمي صىل ہللا عليہ وسمل ےن فرمااي

وز ہللا تعاىل ےك ہاں افضل ترين مناز مجعہ ےك ر "

"ابجامعت مناز جفر ىك ادائيگ ےہ

www.islamicmsg.com

Page 9: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

شعب االيمان ميں روايت كيا ہے

نماز پنجگانہ اور جمعہ دوسرے جمعہ "

كا كفارہ ( گناہوں ) تك ان كے درميان

ہے، جب تك كبيرہ گناہ كا ارتكاب نہ كيا

"جائے

صحيح مسلمwww.islamicmsg.com

Page 10: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

ے، اور ہللا ت كا سردار ہ ام معہ المي ارك سب اي عالى ج

عے، اور ہللا ت ي م دن ہ

ں عظ ام مي اں ان اي الى كے ہ

حى سے د االض طر اور عي

د الف اں ن ہ دن عي ھى كے ہ ت

ے ي م ہ عظ

www.islamicmsg.com

Page 11: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

ل ابو ہريرہ رضى ہللا تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسونے فرمايا نے سورج طلوع ہو: " كريم صلى ہللا عليہ وسلم

والے ايام ميں سب سے بہترين جمعہ كا روز ےہ، اس ميںدم عليہ السالم پيدا ہوئے، اور اسى دن جنت ميں داخل

ا

ح مسلمصحي" كےي گ ےئ، اور اسى روز وہاں سے نكالے گ ےئ

www.islamicmsg.com

Page 12: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

ہللا ہم تمام بھائيوں کو نماز کا پابند

کيوں کہ قيامت کے دن حقوق ہللا .بنادے

سے متعلق اگر کسی بات کے بارے ميں

ہللا کے حضور پوچھ ہوگی تو وہ نماز

ہے

www.islamicmsg.com

Page 13: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

:دن کی پانچ باتيں خاص ہيں جمعہ

ايا۔اس دن ہللا تعالٰی نے حضرت آدم عليہ السالم کو پيدا فرم( ۱)

اِسی دن اُن کو زمين پر اتارا۔( ۲)

اِسی دن اُن کو موت دی۔( ۳)

ی اِس دن ميں ايک گھڑی ايسی ہے کہ بندہ اس ميں جو چيز بھ( ۴)

سی حرام مانگتا ہے ہللا تعالٰی اس کو ضرور عطا فرماتے ہيں؛ بشرطيکہ ک

چيز کا سوال نہ کرے۔

اور اسی دن قيامت قائم ہوگی۔ تمام مقرب فرشتے ، آسمان، ( ۵)

ہيں زمين، ہوائيں، پہاڑ، سمندر سب جمعہ کے دن سے گھبراتے ہيں کہ ک

بن ا)قيامت قائم نہ ہوجائے؛ اس ليے کہ قيامت، جمعہ کے دن ہی آئے گی

۔(ماجہwww.islamicmsg.com

Page 14: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

املسو هيلع هللا ىلصرسول ہللا رماي اد ف ے ارس

مع: ت مازی ں، ج

وں ن چ

ان ھلے ي چ

ماز ن كى ن ہ ک درم

ان ي ھلے رمض چ ان كے روزے ن ک اور رمض معہ ي ى ج

ائ ي

كہ ِان ب ں؛ ج ي ارہ ہ کف ے لي وں كے اہ گي ات كے كو اوق اعمال ے چ

ن وں سے اہ گي ے واال ي ڑے

ى۔(مسلم)كرت

ے ت عب

ھوت ج

ے۔ ى ہ ائ وخ ى ہ

كى معاق وں اہ گي

www.islamicmsg.com

Page 15: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

جو شخص اچھی : نے ارشاد فرماياملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

طرح وضو کرتا ہے، پھر جمعہ کی نماز کے ليے

آتا ہے، خوب دھيان سے خطبہ سنتا ہے اور خطبہ

کے دوران خاموش رہتا ہے تو اس جمعہ سے

گزشتہ جمعہ تک ، اور مزيد تين دن کے گناہ

۔( مسلم)معاف کردئے جاتے ہيں

www.islamicmsg.com

Page 16: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

www.islamicmsg.com

Page 17: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

جب مجعہ اک دن ہوات ےہ تو : ےن ارشاد فرماايملسو هيلع هللا ىلص رسول ہللا

فرش تے مسجد ےك ہر دروازے پر کھڑے ہوجاےت ہںي، پےلہ

آ ےن واےل اک انم پےلہ، اس ےك بعد آ ےن واےل اک انم اس ےك بعد

رتیب ایس طرح آ ےن والوں ےك انم ان ےك آ ےن ىك ت)ہںيلکھتے

۔(ےس لکھتے رےتہ ہںي

www.islamicmsg.com

Page 18: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

www.islamicmsg.com

Page 19: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

www.islamicmsg.com

Page 20: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

www.islamicmsg.com

Page 21: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

ند، مجعہ ىك مناز ہر ُاس مسلامن، حصت م : مجعہ ىك مناز اک حمک

قمی ابلغ ،مردپر فرض ےہ جو کیس شہر اي اےسی عالےق مںي م

ہو جہاں روز مرہ ىك رضورايت مہّيا ہوں۔ معلوم ہوا کہ

ںي عورتوں، چبوں، مسافر اور مريض پر مجعہ ىك مناز فرض نہ

ےہ

www.islamicmsg.com

Page 22: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

ہںي عبد ہللا بن معر اور ابو ہريرہ رىض ہللا تعاىل عنہم بيان كرےت

سمل كو يہ كہ انہوں ےن منرب ىك سڑيھيوں پر نىب كرمي صىل ہللا عليہ و

:فرماےت ہوئے س نا

دلوں لوگ مجعہ ترك كرےن ےس ابز آ جائںي، وگرنہ ہللا تعاىل ان ےك"

"پر مہر ثبت كر دے گا، پھر وہ غافلني مںي ےس ہو جائینگے

www.islamicmsg.com

کدہ ہے،یعنی عذِر شرعی کے بغیر جمعہ کے دن کے غسل کو نہیں چھوڑنا چاہیے۔ پاکی کا اہتمام کرنا یل لگانا ، خوشبواستعمال کرنا، اور حسب ِاستطاعت اچھے کپڑے پہننا سنت ہے۔، تجمعہ کے دن غسل کرنا واحب یا سنت ِموٴ

Page 23: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

جو شخص جمعہ کے دن غسل : نے ارشاد فرماياملسو هيلع هللا ىلص نبی اکرم

ا کرتا ہے، جتنا ہوسکے پاکی کا اہتمام کرتا ہے اور تيل لگات

ہے يا خوشبو استعمال کرتا ہے، پھر مسجد جاتا ہے، مسجد

پہنچ کر جو دو آدمی پہلے سے بيٹھے ہوں ان کے درميان

ميں نہيں بيٹھتا، اور جتنی توفيق ہو جمعہ سے پہلے نماز

پڑھتا ہے، پھر جب امام خطبہ ديتا ہے اس کو توجہ اور

خاموشی سے سنتا ہے تو اِس جمعہ سے گزشتہ جمعہ تک

۔(بخاری)کے گناہ کو معاف ہوجاتے ہيں

www.islamicmsg.com

Page 24: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

ی اکرم ب املسو هيلع هللا ىلص ن رمای اد ف ے ارش

معہ کے د: ن ے ج س ن ا، ج سل کی

ن غ ھیپ ں در می مار اس کے مق ی پ ب ت ا، اور ج ی ں ا د می ھر مسج ادا کی، پ

ھ ف ر ا اور امام کے شاپ اموس رہ ے ت ک خ ون ہ ہ طت

ھرخ مار ادا کی، پ ض پ اہ ں دن کے ک ی ی د ن معہ ت ک اور مر ن معہ سے ج ے اس کے ج

ان ے خ س دن

ج ب

ں ی لم)ہ مس

۔(www.islamicmsg.com

Page 25: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

نبی اکرم صلی ہللا عليہ وسلم نے نماِز جمعہ نہ

ميں چاہتا ہوں : پڑھنے والوں کے بارے ميں فرمايا

کہ کسی کو نماز پڑھانے کا حکم دوں پھر جمعہ

نہ پڑھنے والوں کو اُن کے گھروں سميت

۔(مسلم)جالڈالوں

www.islamicmsg.com

Page 26: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

جس :فرماايارشادےنملسو هيلع هللا ىلصہللارسول

ےسوجہىكغفلتمجعہتنيےنخشص

مہررپدلےكاستعاىلی ہللا،دئےچھوڑ

گادےلگا

ابوداوٴد،ترمذی،ماجہابن،نسایئwww.islamicmsg.com

Page 27: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

www.islamicmsg.com

Page 28: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

مجعہ ےك دن اور :فرمااي ےن ارشادملسو هيلع هللا ىلص نىب اکرم

سا مجعہ ىك رات کرثت ےس ُدرود پڑھا کرو، جو ای

وں کرے گا، مںي قيامت ےك دن اس ىك شفاعت کر

۔(بيہقی)گا

www.islamicmsg.com

Page 29: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

جمعہ کے دن يا رات ميں انتقال کرجانے

:والے کی خاص فضيلتجو : نے ارشاد فرمايا ملسو هيلع هللا ىلصاکرم نبی

مسلمان جمعہ کے دن يا جمعہ کی رات

بر ميں انتقال کرجائے، ہللا تعالٰی اُس کو ق

د مسن)کے فتنہ سے محفوظ فرماديتے ہيں

۔(احمد ، ترمذی www.islamicmsg.com

Page 30: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

موت کو ہمیشہ ايد رکھو مگر

��..!موت ىك کھىب آ رزو نہ کرو

آ ل مسلمیس��مجمہ مبارک �🌹🌷🌹�

www.islamicmsg.com

Page 31: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

السالم عليکم

جمعہ مبارک

حديث پاک

جمعہ کومجھ پردرودکی کثرت کياکرو"

بےشک جوبھی مجھ پراس دن

"درودبھيجتاہےاسکادرودمجھےپيش کياجاتاہے صبح بخيرwww.islamicmsg.com

Page 32: 32 islamic hadees in urdu jumma hadith collection

ابوہريرہ رضی ہللا عنہ سے رويت ہے کہ رسول ہللا صلی ہللا عليہ

جو شخص جمعہ کے دن مثل غسل جنابت کے “ : وسلم نے فرمايا

چلے ( نماز کے ليے)غسل کرے، اس کے بعد ( خوب اچھی طرح)

تو گويا اس نے ايک اونٹ کا صدقہ کيا اور جو دوسری گھڑی ميں

چلے تو گويا اس نے ايک گائے صدقہ کی اور جو تيسری گھڑی

ميں چلے تو گويا اس نے ايک سينگوں واال مينڈھا صدقہ کيا اور جو

چوتھی گھڑی ميں چلے تو گويا اس نے ايک مرغی صدقہ ميں دی

اور جو پانچويں گھڑی ميں چلے تو اس نے گويا ايک انڈا صدقہ

نکل آتا ہے تو فرشتے ( خطبہ دينے)ميں ديا پس جس وقت امام

اور ثواب کا سلسلہ موقوف )خطبہ سننے کے ليے اندر آ جاتے ہيں

”۔(ہو جاتا ہےwww.islamicmsg.comصحيح بخاری