11
Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 – 7): Day 15 ᙡ 㷨 ةَ رَ قَ لب اُ ةَ رۡ وُ سَ َ ۡ ي قَ تُ مۡ ل ى لً دُ ه: بَ ارت⠩ 䛢 رت⠩ 抁 㥃 آن۔ن㱾 䴮 嵉 慪 د آ ا⤔ل ہ䬈 㺸 ں䁐䪫 ا۔嵉 㱾 ل اور ر اṎ 嵗 دہ زᔊ 㥃 䴮 䛢 崒 اور嵗 Ꮉ峤 䞻 'ر㻠 崒 ' وہ䴮 㲁 嵗 Ꮉ آًرا㜌 啵 岭رے ذ ۔䟥 媎 ⋳ ا۔嵉 啵 ب壯 ᥖرد اور亾 䰍 ⾕اروں واوُ، ا وا داڑṎ 嵉 گ اور و۔嵉 䴮 䡠 ا؟嵗 䬈 㺸 ں䁐䪫 م㌑ ᇆ ب㥶 抁 㷩 ᠢ گ دوا卬 ろ 㲁 䟥 媎 抁 㷩 ؟徃㲢 ᠢ 峭 ر وہ䴮 抁 㲁 䯼 㨱 ٹتس ۔ آج اورتㆈ 㷨 دوانُ؟ ا嗚 䆎 徃᱑ س 㺸 㦪 ڈا لِ دنُ ا䮵 嵉 Ή Ṏ 嵉 ラⓥ ب㤷 ⸞ 䡠۔ وہ اُ ا کاጌ 㥃 䪩 㱾 د۔嵉 安‹ 䨆 㐽 ا㺸 㨱 ラⓥ 弥峕 ⸞ ر)ان㟥 ( ب س ⛪صِ اور ا嵉 安‹ 嗚㨱 ۔嵗 䴮 م嗚 㥃 嬸᱑ 䟢پᔋ㷨 䪩 㱾 㱾 دد⠩ 屨 㲁 嵉 嵗 رآن㟥 ⮐ ِ ا⡞ 屨 بَ ا安‹ 䨆 屨 ،ᣬ 嵗 ر᱑ ⥴ے را دو屨 嵗 岫 ۔嵉 安‹ 嗚㨱 㱾 آپ۔ ا۔嵉 䴮 屨 بَ ا䡠ُ䑋 اᠢ 峭 د㝑ᠢ 岫 嬸 䡠 اور ا㷨 ⻙㱾 嬸 ت ا او اور䆨 媎 㐽 㥃 نُ ا䮵 嵗 䬊 ھ آن㟥 嬸 ں䁐䪫 㨗 㲁 嵉 慪 دں䁐䪫 忱╌ آن اور㟥 ᠢ 嬸 ں㚵 㲁 嵉 㲇 گم㌑ ᇆ ۔嵗 Ꮉ峤 م ✭اب嗚 㥃 戆 ⸞ د وت䆨ⓥ 㺸 㫣 ۔ آج嵗 庠᱑ ★ل اور 抁 㲁 嵉 㲇 ᠢ اور وہ嵉 忕 د 㐇 ⫆ ِ وہ ا ا ہ

Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 تفسیر کی ةرََقَبلاةُرَۡوسُ · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1

  • Upload
    others

  • View
    6

  • Download
    0

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 تفسیر کی ةرََقَبلاةُرَۡوسُ · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1

Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15

1

Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 – 7): Day 15 سورة البقرة کی تفسیر

آئیے دیکھتے ہیں متقی کون ہیں۔ قرآن کا یہ خوبصورت لفظ بہت خوبصورت اب :‏هدى ل لمت قي

ؤ

متقی کا ترجمہ زیادہ تر ہے جو اللہ اور رسول کو بہت پسند ہیں۔ الوگوں کے لئے استعمال ہ

ہمیں اچھا نہیں لگتا ۔ہمارے ذہن میں فورا آتا ہے کہ متقی وہ ' پرہیز گار' لکھا ہوتا ہے اور پرہیز لفظ

ولی بہت نیک اور لوگ ہیں جو داڑھی والے، اونچی شلواروں والے مرد اور عورتیں نقاب میں ہیں۔

اللہ متقی ہیں۔

بیمار ہی تو کھائیں؟ کیا یہ نہیں لگتا کہ صحت مند لوگ دوا تو کیا یہ کتاب پھر عام لوگوں کے لئے ہے؟

ڈاکٹر کے پاس جائیں گے نا؟ ان کو دوا کی ضرورت ہے۔ آج اپنے پاس یہ بات نوٹ کر لیں کہ یہ متقی وہ

ہ ہے۔ وہ اللہ ق رب ب صل ہیں جو جیسے بھی ہیں لیکن ان کے دل میں خود کو لنے ک کا بہ پ دا ا ہو کا

کرنا چاہتے ہیں اور اس خاص کتاب ) قران( ق رہنمائی صل کر کے اپنا عمل لنلنا چاہتے ہیں۔

اب ہم سب اسلئے قرآن پڑھے رہے ہیں کہ ہم خود کو خود کو کو لنے ک کی تڑپ لگ جانے کا نام متقی ہے۔

ہیں۔ اپنے آپ کو یک ک کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں ا ہ ہے ہم دوے ے راے پ پر جا رہے ے ، ، ہم لنلنا چاہتے

نے کوشش کی اور اللہ نے ہمیں توفیق دہی تو الحمدللہ اب ہم متقی ہیں۔

ہم دیکھتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے قرآن پڑھ لیا ہے لیکن ان کا عمل نہیں لنلا اور بعض اوقات ایسے

وہ ق دن کا نام رااب ہوتا ہے۔ پھر عام لوگ ہتے ہیں کہ لاںں نے تو قرآن اور دیث لوگوں کی

ؤا ہے وہ اسکا علم بھی دیتے ہیں اور وہ تو ہتے ہیں کہ یہ بھی حلال اور جائز ہے۔ آج کل کے صللات

پڑھا ہ

Page 2: Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 تفسیر کی ةرََقَبلاةُرَۡوسُ · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1

Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15

2

ایسے ہی لوگوں کی آج دن میں بہت ساری غلط فہمیاں )کنفیوژن( میں سود بھی جائز ہے وغیرہ۔

ؤئی ہیں ۔

پھیلائی ہ

خود کو لنل دینے کا نام تقوی ہے۔ اللہ ق محبت کے شوق اور اس کی نارضگی ق ڈرنے کا نام تقوی

لمت قي''‏یہ کتاب ہے۔ ہے۔ صرف متقی اس ق ہدایت صل کرینگے۔ هدی ل

اور جو قرآن اور دیث کے معنی کو غلط اب یہ دیکھیں کہ جس کو قرآن پڑھ کر بھی ہدایت نہیں ملی

نیا داری کے لئے رنگ دے رہا ہے تو سمجھ لیں کہ اس نے قرآن کو ہدایت کے لئے پڑھا ہی نہیں بلکہ د

یہ کتاب تو بندے کو اندر ق توڑ کر سیکھا ہے۔چاہے اس نے عالم / عالمہ کی ڈگری ہی کیوں نہ کی ہو۔

کو نہیں رہتا۔ رکھ دیتی ہے۔ اس میں غرور نام

خود کو گناہوں ق پاک کرنا تقوی ہے ۔ ندامت کے آنسوؤں ق بندہ اپنے گناہوں کو دھو لیتا ہے۔

کہ یا اللہ میں شرمندہ ہوں۔ میں تھک گئی ہوں اپنی بیماریوں ق لڑ لڑ کے ، اب مجھے اپنا علاج کروانا

عا مانگتی آئیں کہ یا اللہ اس کتاب کو پڑھ کر جب آپ قرآن کی کلاس میں آئیں تو قدم قدم پر ہے۔ د

بھی کہیں میں گمراہ نہ رہوں یا گمراہ نہ ہو جاؤں۔

ہے۔ کتاب الشفایہ کتاب شفا ہے۔ یہ دل اور روح کی بیماروں کا علاج ہے۔ اس کا نام

اور ہوانشاءا

ت

ا

شیارر اسانن ہو گا۔ وہ للہ خود کو لنلنا ہے۔ متقی ا میں وہ ہے جو ھدایت پرہے۔ وہ چ

نیا کے کاموں کا بھی ماہر ہو گا ) اللہ کی دیود کے اندر رہ کر ( اور جب عبادت کرے گا تو وہ بھی د

خلوص نیت ق ہو گی۔ ہمارے ذہن میں شائد یہ ہے کہ متقی مسجدوں میں بیٹھنے والے کو ہتے ہیں

Page 3: Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 تفسیر کی ةرََقَبلاةُرَۡوسُ · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1

Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15

3

متقی وہ ہے جو بہترن ڈاکٹر بھی ہو، بہترن تاجر ا جو صرف قرآن پڑھیں اور عبادت کریں۔ نہیں !

ہو، بہترن سائنسدان ہو، بہترن بینکر ہو اور اور اپنے فرائض ادا کرنے والا ہو۔

خوبصورت گھروں میں رہیں، مہنگے کپڑے پہنیں اور شاندار گاڑی میں سفر کریں) کمائی حلال ہو اور

پھر مزہ تو تب ہے کہ جب نماز کا وقت آئے وہ سب کام چھوڑ کر نماز اوراے اف یا نمائش مقصد نہ ہو(

کے لئے کھڑے ہو جائیں۔ مزیدار کھانے چھوڑ کر روزے رکھیں۔ کام ، کاروبار چھوڑ کر حج اور عمرے

ؤۃ ادا کریں اورحقوق العباد پورے کرنے والے ہوں ۔ کے لئے جائیں۔ کھلے اور چھپا کر صدقہ زک

نیا کے لیڈر ہم نے اپنی نسلوں میں یہ فرق لانا ہے ) انشاءاللہ( انھیں اسطرح کے متقی بنانا ہے جو د

بنیں۔ قوموں کی رہنمائی کریں۔

اب متقی لوگوں کی خوبیاں دیکھتے ہیں؛

: یہ وہ لوگ ہیں جو غیب پر ایمان لاتے ہیں۔ جو چیز نظر نہیں آ رہی ہم اس پرایمان لاتے ہیں۔1

جہنم، ،جنت، فرشتے ،اللہ،رسول جا سکیں مثلا ق نہ دیکھی Gadgetوہ چیز ہے جو کسی بھی غیب

کاتبین کرامااور ن سب پر ایمان لانا غیب پر ایمان لانا ہے۔ا

ایک دفعہ صحا پ کرام خوش ہو رہے ے ، کہ اللہ ان کو نیکیوں کے مواقع دے رہے ہیں اور نبی پاک

کاساتھ بھی ہے۔ تو اللہ کے بنی نے فرمایا کہ میرے بعد میں آنے والوں کے لئے زیادہ خوشخبریاں ہیں

کیونکہ آپ سب مجھے دیکھ کر مجھ پر ایمان لائے۔ وہ غیب پر ایمان لائیں گے۔صحا پ کرام کا ادی پہاڑ جتنا

غیب کے ایمان کی کتنی قدر کی ہے : اللہ نے ہمارے چ کے برابر ہو گا۔راچ کرنا ہمارے ایک مدکے را

Page 4: Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 تفسیر کی ةرََقَبلاةُرَۡوسُ · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1

Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15

4

اب دیکھیں ہم کیسے ایک پائلٹ پر بھروسہ کر لیتے ہیں، کیسے ایک بینک میں سب پیسہ رکھ آتے ہیں،

کیسے ایک ڈاکٹر کے کہنے پر اپنے آپ کو بےہوش کروا لیتے ہیں۔ جراثیم کو تو مان لیتے ہیں فرشتوں پر

کو تو devilمان لیتے ہیں، اللہ کی کتاب پر ایمان نہیں لاتے۔ ایمان نہیں لاتے۔ سائنسی تھیوریز کو تو

مان لیتے ہیں، اللہ پر ایمان نہیں لاتے۔

اللہ پر )غیب ( پر ایمان لے آئے تو پھر دوے ی خوبی کہ اس کے آگے ہاتھ باندھ کر کھڑے : جب 2

لوة‏‏يقيمون‏'ہو گئے۔ اس کی بڑائی کو مان لیا۔ نماز ادا کرنے لگے۔ اللہ کے ساتھ اپنا تعلق بنا لیا۔ '‏الص

سجود کرنے لگے۔ پہاڑ کی طرح کھڑے ہو گئے۔ گھوڑے بکری کی طرح جھک گئے اور حشرات ورکوع

کی طرح سجدے میں چلےگئے۔ نماز اطاعت سکھانے والا کورس ہے۔

نیاوی ہیں؟ ذرا ںاب ہم اپنی نمازیں دیکھیں۔ دھیان کہاوضو کے فائدے دیکھیں اور نماز کے د

فائدے دیکھیں۔ چہرے کی چمک اور چستی ملتی ہے۔

ہم نماز تو جلدی ادا کرتے ہین لیکن یوگا آرام ق، سہیلیوں کے ساتھ گپ شپ سکون ق، پارٹیز

انجوائے کرتے ہیں نماز نہیں۔ ہمارا صلل یہ ہے کہ نماز ق اللہ کا رب ب صل نہیں کرتے ہیں۔

ہے پھر جس ق محبت ہوتی نماز اللہ ق ملاقات ہے۔نماز پڑھتے ہی سکون ق باقی کام کرتے ہیں۔

اس ق باتیں کرنے کو دل چاہتا ہے۔

دو عالم ق بیگانہ کرتی ہے دل کو ۔ عجب چیز ہے لذت آشنائی

Page 5: Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 تفسیر کی ةرََقَبلاةُرَۡوسُ · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1

Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15

5

ایک بزرگ کا قول ہے کہ اگر مجھے جنت میں جانے اور نفل نماز ادا کرنے میں ق ایک کا انتخاب

میری خواش ہے اور نفل ق اللہ کرنے کا موقع ملے تو میں نفل ادا کرنا پسند کروں گا کیونکہ جنت

ئے پھر نماز کی طرف بھاگ بھاگ کر جائیں گے۔راضی ہو گا۔ ایک دفعہ اللہ ق محبت ہو جا

وؤالصلوۃ ہے۔ نماز ہمارا قبلہ ہے۔ ہمارا چہرہ اسی کی طرف ہو جاتا ہے۔ مقی

اللہ یعنی اور یہ بھی دیکھیں یہ ا

اللہ پر ایمان بالغیب ہو اپنی نماز میں اللہ ق باتیں کریں۔ دل ہلکا ہو جائے گا کی طرف دھیان لگا رہے۔

وؤالصلوۃ پھر خود بخود ہوجاتا ہے۔ پابندی ق، وقت ق ، سنت کے مطابق مقی

۔نماز ادا کرنا جائے تو ا

کو اللہ کی راہ میں راچ کرتے یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ کے دئیے ہوئے رزق ‏وم ا رزقنهم ينفقون‏: 3

اللہ کے حقوق پورے ق ہیں ۔ دوے وں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ اب ایمان لانے کے بعد، نماز

کرنے کے بعد بندوں کے حقوق پورے کرنے کی بات آتی ہے۔ نیک وہ نہیں کہ مسجد میں بیٹھے رہیں

کھ سکھ کا اناور ہو۔سوشل ورک یہ بھی نہیں کہ فیشن شو اور گانوں و نہ ہی ا ہ کو اللہ کے بندوں کے د

ڈانس کے چیریٹی شو کرواتے پھریں۔

ہ

اور یہ بھی واضع کر کہا گیا ہے کہ سارا نہیں بلکہ اس میں ق کچھ اللہ کی راہ میں راچ کریں۔ یہاں م

کریں۔دیا گیا کہ یہ سب اللہ نے آپ کو دیا ہے۔ اسی میں ق اللہ کے بندوں کی مدد

آپ ذرا سوچیں ایک محنتی شخص، کام یا کاروبار کرتا ہے، پھر نماز کا وقت ہوتا ہے وہ سب کچھ چھوڑ کر

کھ سکھ سنتا ہے۔ پھر گھر والوں کے ساتھ نماز پڑھنے جاتا ہے، کام ختم کر کے لوگوں کی مدد کرتا ہے، د

یہی متقی ہے۔کرتا ہے۔ بھلائی کرتا ہے۔سب کا خیر خواہ ہے۔ اللہ کی راہ میں راچ

Page 6: Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 تفسیر کی ةرََقَبلاةُرَۡوسُ · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1

Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15

6

اب اپنی زندگی کی طرف دیکھیں ، ایک طرف نہیں جھکنا۔ اللہ کے حقوق پورے کریں اور بندوں کے

حقوق پورے کریں۔ صرف مسجد میں بیٹھ کر دوے وں کی طرف دیکھنا کہ وہ میری ضرورتیں پوری

ن پیسے کے پیچھے بھاگنا بھی یک ک نہیں۔بھی مناسب نہیں اور نماز ، روزہ بھول کر سارا د یہ کریں ،

ؤا کون کوسان رزق ہے؟

ہمارے پاس اللہ کا دیا ہ

دولت۔ محبت۔ بچے۔ صحت۔ علم۔ ہر نفع مند چیز رزق ہے۔یہ سب چیزیں نصیب ق ملتی ہیں۔

ہے۔ کبھی ایک بیوی ق زیادہ پیار ہو جاتا ہے، کوئی بچہ اپنے اچھے اخلاق کی وہ ق محبت لے لیتا

ر کریں۔

ہر فائدہ مند چیز رزق ہے۔ علم اور دولت کو دوے وں ق ش

ہت ذاتی/انفرادی ہیں۔ کہ ہم نے خود کیسے بننا ہے۔

ف

یہاں تک آیت پوری ہو گئی۔یہاں تک کی ص

ہت کا تعلق اجتماعی زندگی ق ہے۔ لوگوں کے ساتھ کیسے پیش آنا ہے۔ مسلمان آپس میں

ف

ا ب اگلی ص

ور دوے وں کے ساتھ کیسے ہوں۔ا

ل اليك‏:‏4 ا انز ين يؤمنون ب اور وہ لوگ ایمان لاتے ہیں جو ان کی طرف نازل کیا گیا۔ :وال ذ

ل من قبلك :‏5 انز اور جو کچھ ان ق پہلوں پر نازل کیا گیا) ان ق قبل( ۔وما

ؤا ۔ اگر

گئی۔ جو کچھ مسلمانوں پر نازل کیا گیا اور جو ان ق پہلے نازل ہ

ؤت کی دلیل بھی م ب

ف

یہاں ختم ن

بھی نام لیا جاتا ۔) بعد والوں کا( آنے والے کسی نبی کا تصور ہوتا تو یہاں اس کا

Page 7: Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 تفسیر کی ةرََقَبلاةُرَۡوسُ · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1

Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15

7

رة هم يوقنون ‏ :6 ہت میں آیا تھا کہ جو ایمان رکھتے اور وہ آرات پر یقین رکھتے ہیں‏‏‏وبالخ

ف

۔ پہلی ص

ہیں اور یہاں لفظ آیا یقین۔

اس کو ایسے دیکھتے ہیں کہ ایمان کی سیڑھیاں ہیں۔ کچھ چیزوں پر ایمان لانا لازمی ہے اور یقین ہمارے

۔اور ارادوں پر آرات چھا جائے دل، دماغ کیفیت کہ بندے کے ایسی ایمان کی آرای سیڑھی ہے۔

ہمیں خبر تو ہے کہ آرات آنے والی ہے ۔ ہم نے فلمیں بنا لیں ، کتابیں لکھ لیں تو کیا ہمیں یقین بھی آ

یقین ہو گا وہ ہر قدم اٹھانے ق پہلے کیا سوچے گا؟ اب جس کو آرات / قیامت کاگیا؟

ا م لمہ ک کو یقین بھی ہے؟کیا لیکن ہے تو کیا وہ حساب کتاب ق ڈرے گا۔ ہم سب کو آرات کا ا ہ

ر بے مہار ہی کیا ہماری زندگی ایسے

ت

ہ کے معنی آرای کی طرح شر

ف

ررے گی؟ آخ

ف

Lastگ

۔ nextاور آخرہ کے معنی اگلا

ب هم‏ ٮ ك عل هدى م ن ر ٮ ك هم الفلحون‏ ‏اول جو ھدایت پر ہیں اور یہی وہ یہی تو وہ لوگ ہیں :‏‏واول

لوگ ہیں جو )ا ( میں کامیاب ہیں۔

ہت پر بات کی تھی۔

ف

بات یہاں ق شروع ہوئی تھی کہ متقی کون ہیں؟ پھر ہم نے ان کی ص

عام طور پر اساننوں میں تین گروہ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو بات سن کر اس کو مان لیتے ہیں۔ دوے ے وہ

ان

ف

لیکن وہ ایمان نہیں لائے۔ اس ق مراد تیسرے وہ کہ بات سن لی سنی کر دیتے ہیں۔جو بات س

نیا کے پاگل۔ یا ہی نہیں جیسے گونگے، بہرے یا لا علم لوگ نہیں کہ جن تک حق کا پیغام پہنچا جاہل یا د

Page 8: Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 تفسیر کی ةرََقَبلاةُرَۡوسُ · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1

Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15

8

حص میں جہاں حق کا پیغام نہیں پہنچا۔ بلکہ یہ آیت ان لوگوں کے بارے میں ہے جو سن کر بھی اس

لفظ کفر کا معنی حق ق انکار ہے۔ نہیں مانتے۔

رهم ل يؤمنون‏ ين كفروا سواء عليهم ءانذرتم ام لم تنذ فر ہیں انہیں م جو لوگ کا﴾۶﴿ ‏ان ال ذ

‏﴾۶نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے ﴿

کو بتا دیا گیا ہے۔یہ آیت اللہ کی طرف ق حکم نہیں بلکہ خبر ہے۔

ف

ن ی

ف

غ بل بم

نبی پاک اور باقی

غرور کی وہ /تکبریہ وہ لوگ ہیں جن تک پیغام پہنچتا ہے ، بات سن کر ماننے ق انکار کر دیتے ہیں۔

می اور ضد کی وہ سلئے اس کی بات بھی نہیں مانتے۔ یا ھٹ دھڑ ق، یا بتانے والے کو پسند نہیں کرتے ا

یا پھر لاعلمی اور جاہلیت کی وہ ق یا کسی ڈر کی وہ ق ماننے ق انکار کر دیتے ہیں ۔ ق۔

لنل لی تھی۔ اب اگر وہ نبی کو مان لیتے تو یہود نے بات ماننے ق انکار کر دیا کیونکہ انھوں نے توریت

لوگ کہیں گے کہ توریت اور قرآن میں فرق کیوں ہے۔وہ لوگوں ق ڈر گئے۔

وہ لوگوں کے فیصلے کرتے ے ، ۔ لیڈرشپ کھونے ق ڈر گئے۔ اب نبی مسلمان بن کر آ گئے۔ یہود کو لگا

ر بن جائے گا۔کہ ایک اور دن مقابلے پر آ گیا۔ ایک اور گروہ لیڈ

ا دن میں ملاوٹ نہیں ہو سکتی اس لئے ایک خدا، ایک نبی اور ایک قرآن۔ کسی کی کوئی مرضی یا

ملاوٹ نہیں چلے گی۔ دوے ی طرف کفر کی کوئی باؤنڈری نہیں۔ جتنے مرضی خدا بنا لو اور جتنی مرضی

آج کوئی ہمیں دعوت دے کہ اسلام کو اکیسیویں صدی کے مطابق کتابوں کے نیو ایڈیشن بناتے جاؤ۔

ؤا پیغام آگے دیا جائے گا۔ ماڈرن کر لو

تو ہماری مرضی نہیں چلے گی۔ دن اللہ کا ہے اسی کا دیا ہ

Page 9: Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 تفسیر کی ةرََقَبلاةُرَۡوسُ · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1

Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15

9

یہود نے چاہا کے ان کے لیڈر کعب کو ہی مدینے میں آگے رکھا جائے اور توریت کو ہی شریعت بنایا

کین چ چاہتے ے ، کہ نبی پاک اللہ کو بھی مانتے رہیں اور کچھ ت ب بھی ساتھ رکھ لیں۔جائے۔ جیسے مشر

ؤئی(۔

ررون نازل ہ

کف ) اسی کے جواب میں سورۃ

جاہ )عہدہ، اسٹیٹس( کی محبت ۔ مشرکین چ مکہ اور یہود انہی مال تھی اور کچھ کو حب

کچھ لوگوں کو حب

نیاوی فائدوں کے پیچھے کی خواش تھی کہ کاش وہ د

ے ،۔ نبی پاک کو ان کی آرات کی تھی تھی۔ آپ

عائیں کرتے ے ، کہ اللہ ان کو ھدایت کیوں ان کی ہدایت کے لئے رو رو کر د

دن قبول کر لیں۔ آپ

یں نہیں ملتی اس بات پر یہ آیت نازل ہوئی کہ ان لوگوں نے ٹھان لی ہے کہ وہ حق کو قبول نہیں کر

ق جا کر کوئی یہ کہتا کہ آپ رسول پاک کو اللہ کا نبی تسلیم کر لیں تو یہودذرا کہ اگر اب سوچیںگے۔

نیا کیا وہ یہ ہتے کہ ہاں ہم گمراہ بلکہ وہ گمراہی کی کیفیت میں ے ،۔ چاہئے۔ ہیں اور ہمیں صرف د

ههم اسی بات پر اللہ نے اگلی آیت میں فرمایا! عه م وعله س ه عله قلوبه ى خت الله وعله هه شاوة ابصاره لهم غه و

ي خدا نے ان کے دلوں اور کانوں پر مہر لگا رکھی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ )پڑا ﴾۷﴿ عذاب عظه

﴾۷ہوا( ہے اور ان کے لیے بڑا عذاب )تیار( ہے ﴿

کو اپنی ہی بات یک ک لگے۔ کسی کو فائدہ ہو یا نقصان، بس میری بات صحیح ہے، یہ مہر ہو گئی۔یعنی بندے

جب کسی کو ا ہ کہ میرے پاس دلیل ہے یا نہیں بس میں صحیح ہوں۔ ایسے لوگوں کو ھدایت نہیں ملے گی

یک ک سمجھے گا تو وہ کیوں بندہ اپنے آپ کو ہی جو چل جائے کہ وہ غلط ہے تو وہ اپنی اصلاح کر لے گا۔ اور

ان کے دل بند ہو چکے ہیں۔ وہ خود پسندی کی انتہا پر پہنچ چکے ہیں۔ دوے ے کی سنے گا ؟

Page 10: Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 تفسیر کی ةرََقَبلاةُرَۡوسُ · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1

Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15

10

ہ پڑ جاتا ہے اور اگر وہ تو پ ببھتفاسیر میں ہے کہ جب بندہ ایک گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ د

ہ اور ببھآہستہ آہستہ سارا دل سیاہ ہو جاتا ہے۔ اس طرح گناہوں نہیں کرتا تو دوے ے گناہ پر دوے ا د

کی کثرت پر دل ق ھدایت کی طلب بھی ختم ہو جاتی ہے۔ وہ سمجھتا ہے کہ سب یک ک ہے لیکن اس

نے سب کچھ کھو دیا ہوتا ہے۔ وہ جیتنے کی بجائے ہار جاتا ہے۔ اس کو نیکی اور گناہ کا فرق نظر نہیں آتا۔

کی تلاوت کے اثر مشرکین چ مکہ ق منع کرتے ے ،۔ آپ

فف

دوے ے لوگوں کو بھی نبی پاک کی بات س

ق بڑے بڑے لیڈر زنے اسلام قبول کر لیا تھا۔

آج بھی ہم دیکھتے ہیں کہ کچھ لوگ ہر طرح کی چیز سن لیتے ہیں لیکن اللہ کے کلام کے لئے وقت نہیں۔

گھروں میں تفاسیر بھی ہیں اور سی ڈیز بھی ۔ ) مسلمان ہیں یا غیر مسلم(

ہر طرح کی چیز دیکھ لیں گے لیکن اللہ کی قدرتیں نظر نہیں آئیں گی تو یہ ہیں وہ لوگ جن کی آنکھوں پر

پردے پڑے ہیں۔ اور انھی کے لئے دردناک عذاب ہے۔

۔ نیک بن جانے کی ہےمتقی وہ جو خود کولن لنا چاہتا ۔اس رکوع میں دو طرح کے لوگ نظر آتے ہیں

۔ جیسے آپ قرآن پڑھنے والے لوگ۔ حضرت عمر کے قول کے مطابق بچ بچا کر زندگی خواش ہے

رارنے والا تقوی پر ہے۔

ف

رارنے والا۔ یہی لوگ کامیاب ہیں گ

ف

نیا میں ایک مسافر کی طرح زندگی گ

د

یاور کچھ لوگ وہ ہیں جو حق کو تسلیم نہیں کرتے ؛ بهما تعملون بصی هو ال ن و الل نک مؤمه ر و مه نک کافه خلقک فمه

وہی تو ہے جس نے م کو دا ا کیا پھر کوئی م میں کافر ہے اور کوئی مومن۔ اور جو کچھ م ) سورة تغابن(

﴾۲س کو دیکھتا ہے ﴿کرتے ہو خدا ا

Page 11: Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1 تفسیر کی ةرََقَبلاةُرَۡوسُ · 2021. 1. 6. · Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15 1 Lesson 2. Al-Baqarah (Ayaat 1

Nurul Quran Tafseer Surah Al-Baqarah (3) Day 15

11

یتا ہے۔ اور جو کفر کی راہ اختیار کرتے ہیں تو ان کے دلوں پر نیک لوگوں کے لئے اللہ آسانیاں دا ا کر د

مہر لگ جاتی ہے۔

۔ ہمارا فرض ہے امر بالمعروف اور نھی عن پھر بھی لوگوں کو نیکی کی تلقین کریں اب ہم کیا کریں؟ تو

المنکر کریں۔ لوگوں کو حق بات کی نصیحت کریں اور اسلام کی دعوت دیں۔ ہمیں اجر ملتا ہے۔ ہمیں

چاہئے کہ سب کی خیر خواہی کریں۔