2
10 Dawson St (PO Box 284) Brunswick VIC 3056 03 9387 1233 نمبر: فون[email protected] www.jss.org.au ابطہ کر یں ہم سے رصفانہ معاشرے کی ہے جو ایک ایسے من تنظیملی کی تبدی سماجیJesuit Social Services عمال کرتے ہوۓ پور استحیتوں کا بھرں سب لوگ اپنی صے جہا رہی ہیر کیلئے کام کر تعممنٹ آفومت کا ڈیپارٹٹور ین حکی وسائل وکئے مالیں۔ اس پروگرام کیلندگی گزار سک بہتر ین ز۔ہم کرتا ہے اینڈ ٹر یننگ فراجوکیشن ای پروگرامNavigator ربیت تعلیم، تور روزگار اBuilding a Just Society Jesuit Social Services ہے؟ جاتا کیا فراہم کہاںNavigator منٹوکل گورن لMoreland اورHume میلبرن کےJesuit Social Services تی ہے۔ پروگرام چNavigator میںقوں عے کیلئے کیا کروں؟ حوال میں رابطے وستفادہ کرنے کا پروگرام سے اNavigator کو جانتے ہیں جووجوان ایسے ن اگر آپ کسی مہربانیوں تو براہتے ہ کرنا چاہ خود اپنے لیے رابطہل ہو یا آپ اہومات حاصل کرنے کر کے مز ید معل میل پر ای[email protected] نا میں بھجوا پروگراموجوان کو کسی ن آپجسٹر کروائیں۔ اگرنی دلچسپی ر کیلئے اپ شامل نہ کر یں۔ کا ناموجوان میل میں اس نے ہوں تو ای چاہتوجوان کے اور نب دے گا جوا میل کا ایٹر آپ کینی کوآرڈیNavigator کاDET کےDET کرنے کیلئے غور یفرل پرے گا۔ آپ کی رے میں معلومات طلب کر بار معلومات درکار ہوں گی: کو مندرجہ ذیلنیٹر کوآرڈیNavigator قامور رہائش کا م عمر ا کا نام،بعلم طال )علوم ہو تواگر م( خل تھاہ کب داں آخری مرتب سکول می )اگر داخل ہو تو( ں حاضری می آخری ٹرمول کی سک ت تفصیم اور رابطے کیلدہ/سر پرست کا نا والد/وا گئی معلوماتں دیفرل میا تو ریہل سمجھا گی ایں شمولیت کا م پروگراموجوان کو اگر ن جائیں گی۔ پھر ہمم کو پہنچا دی پروگراNavigator میںJesuit Social Services کے ساتھ کام کرنا شروع کر دیں گے۔وجوان ن14 13 11 12 10 8 9 7 6 5 4 3 2 1 1 • Wyndham 4 • Brimbank 5 • Hobsons Bay 6 • Maribyrnong 7 • Moonee Valley 9 • Melbourne 10 • Whittlesea 11 • Yarra 12 • Darebin 13 • Banyule 14 • Nillumbik 2 • Melton 8 • Moreland 8 3 • Hume 3 Victoria Urdu / اردو

Navigator - Jesuit Social Servicesjss.org.au/.../2015/10/Navigator-brochure-Urdu-for-web.pdf10 Dawson St (PO Box 284) Brunswick VIC 3056 03 9387 1233 :ربمن نوف [email protected]

  • Upload
    others

  • View
    3

  • Download
    0

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: Navigator - Jesuit Social Servicesjss.org.au/.../2015/10/Navigator-brochure-Urdu-for-web.pdf10 Dawson St (PO Box 284) Brunswick VIC 3056 03 9387 1233 :ربمن نوف brosnan@jss.org.au

10 Dawson St (PO Box 284)

Brunswick VIC 3056

فون نمبر: 1233 9387 03

[email protected]

www.jss.org.au

یں ہم سے رابطہ کر

Jesuit Social Services سماجی تبدیلی کی تنظیم ہے جو ایک ایسے منصفانہ معاشرے کی

پور استعمال کرتے ہوۓ تعمیر کیلئے کام کر رہی ہے جہاں سب لوگ اپنی صالحیتوں کا بھرین حکومت کا ڈیپارٹمنٹ آف ین زندگی گزار سکیں۔ اس پروگرام کیلئے مالی وسائل وکٹور بہتر

یننگ فراہم کرتا ہے۔ ایجوکیشن اینڈ ٹر

Navigator پروگرام

بیت تعلیم، تر

روزگار اور Building a Just Society

JesuitSocial Services

Navigator کہاں فراہم کیا جاتا ہے؟

گورنمنٹ کے Hume اور Moreland لوکل Jesuit Social Services میلبرن

ہے۔ چالتی میں Navigator پروگرام عالقوں

میں رابطے و حوالے کیلئے کیا کروں؟اگر آپ کسی ایسے نوجوان کو جانتے ہیں جو Navigator پروگرام سے استفادہ کرنے کا

بانی اہل ہو یا آپ خود اپنے لیے رابطہ کرنا چاہتے ہوں تو براہ مہرید معلومات حاصل کرنے [email protected] پر ای میل کر کے مز

کیلئے اپنی دلچسپی رجسٹر کروائیں۔ اگر آپ کسی نوجوان کو پروگرام میں بھجوانا یں۔ چاہتے ہوں تو ای میل میں اس نوجوان کا نام شامل نہ کر

DET کا Navigator کوآرڈینیٹر آپ کی ای میل کا جواب دے گا اور نوجوان کے

یفرل پر غور کرنے کیلئے DET کے بارے میں معلومات طلب کرے گا۔ آپ کی رNavigator کوآرڈینیٹر کو مندرجہ ذیل معلومات درکار ہوں گی:

طالبعلم کا نام، عمر اور رہائش کا مقام سکول میں آخری مرتبہ کب داخل تھا )اگر معلوم ہو تو( سکول کی آخری ٹرم میں حاضری )اگر داخل ہو تو( پرست کا نام اور رابطے کی تفصیالت والد/والدہ/سر

یفرل میں دی گئی معلومات اگر نوجوان کو پروگرام میں شمولیت کا اہل سمجھا گیا تو رJesuit Social Services میں Navigator پروگرام کو پہنچا دی جائیں گی۔ پھر ہم

نوجوان کے ساتھ کام کرنا شروع کر دیں گے۔

14

13

11

12

10

8

9

7

6

5

4

3

2

1

1 • Wyndham

4 • Brimbank 5 • Hobsons Bay 6 • Maribyrnong 7 • Moonee Valley

8 • Moreland 9 • Melbourne 10 • Whittlesea 11 • Yarra 12 • Darebin 13 • Banyule 14 • Nillumbik

2 • Melton 3 • Hume

8 • Moreland

8

3 • Hume

3

Victoria

Urdu / اردو

Page 2: Navigator - Jesuit Social Servicesjss.org.au/.../2015/10/Navigator-brochure-Urdu-for-web.pdf10 Dawson St (PO Box 284) Brunswick VIC 3056 03 9387 1233 :ربمن نوف brosnan@jss.org.au

Navigator پروگرام میں کیا ہوتا ہے؟

پور رابطہ فراہم کرتا ہے۔ Navigator نوجوانوں کیلئے کیس مینیجمنٹ اور بھر

بارہ مشغولیت کا ایسا پالن خود بنانے ہماری ٹیم ہر نوجوان کو اپنی تعلیم میں دومیں مدد دیتی ہے جو

انفرادی اہداف کا اظہار کرتا ہو

تعلیم میں خاص رکاوٹوں کو مدنظر رکھتا ہو

غیر حاضری کا سبب بننے والے مسائل کا حل پیش کرتا ہو

پرستوں، سکولوں اور معاشرے میں دستیاب مدد کو شامل کرتا گھرانوں، سرہو اور ان کے ساتھ بحالی کا کام کرتا ہو

ہم تعلیم فراہم کرنے والوں کے ساتھ بھی یہ یقینی بنانے کیلئے کام کرتے ہیں یات کیلئے مناسب بارہ مشغولیت اس کی ضرور کہ ہر نوجوان کی تعلیم میں دو

ین ہو۔ تر

اس کے فوائد کیا ہیں؟یں جماعت یا اس کے برابر تعلیم مکمل کرنے والے طالبعلموں کے بارہو

یادہ صحتمند رہنے اور یادہ کمانے، ز ید تعلیم حاصل کرنے، ز مالزمت کرنے، مزیادہ امکان ہوتا ہے۔ معاشرے میں بامعنی کردار ادا کرنے کا ز

Navigator کیا ہے؟

بارہ تعلیم یا Navigator پروگرام پڑھائی چھوڑ دینے والے 12 سے17 سالہ بچوں کو دو

بیت میں مشغول ہونے میں مدد دیتا ہے۔ تر

Navigator فعال طور پر نوجوانوں اور ان کے مددگار روابط کے ساتھ کام کرتے

ہوۓ وہ سہارا فراہم کرتا ہے جو انہیں کامیابی سے تعلیم کی طرف لوٹنے کیلئے درکار ہوتا ہے۔

پور طور پر کام کرتا ہے تاکہ یہ پروگرام نوجوانوں، گھرانوں اور سکولوں کے ساتھ بھربارہ مشغول ہونے کیلئے رکاوٹوں کو بیت میں کامیابی سے دو نوجوانوں کو تعلیم یا تر

عبور کرنے میں مدد دی جاۓ۔

ید تعلیم یادہ ہوتا ہے کہ وہ کام یا مز تعلیم چھوڑ دینے والے بچوں کیلئے یہ امکان زیں جماعت شروع کرنے کو بہت مشکل پائیں، بنسبت ان طالبعلموں کے جو بارہو

یا اس کے برابر تعلیم مکمل کر چکے ہوں۔

تاہم حالیہ تحقیقی مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ درست امدادی قدامات اوربارہ شروع کرنے پر اپنا ہرج سہارے کے ساتھ تعلیم چھوڑ دینے والے نوجوان تعلیم دو

پورا کر سکتے ہیں۔

کون اس پروگرام سے استفادے کا اہل ہے؟

12 سے17 سال عمر کے درمیان بچے

یادہ وقت کیلئے تعلیم کے ماحول سے ایک سکول ٹرم کے 70 فیصد سے زدور بچے

اس عالقے کے سکول میں داخل بچے جس میں Navigator چل رہا ہے

نوجوان Navigator میں کیسے شامل ہو سکتے ہیں؟یننگ (DET) کا Navigator کوآرڈینیٹر ٹر اینڈ ایجوکیشن آف ڈیپارٹمنٹ یفرل ر کیلئے آنے میں Jesuit Social Services میں Navigator پروگرام

ہے۔ سنبھالتا کارروائی حوالہ( کی و )رابطہ

ہے سکتا مل حوالہ کیلئے آنے سے Navigator میں ذرائع کئی کو نوجوانوں جیسے:

سکول پرست گھرانے اور سر

یجنل دفاتر DET کے ر

تحصیل علم اور روزگار کے مقامی نیٹ ورکس (Local Learning and Employment Networks, LLENs)

پولیس، تحفظ بچگان، نوجوانوں کیلئے عدالتی نظام نوجوانوں اور ان کے گھرانوں کے ساتھ کام کرنے والی سماجی تنظیمیں

نوجوان خود رابطہ کر سکتا ہے