Transcript
Page 1: کرو ٹین ئیکر جب - Fairfax County · کت 6:30 ماش سے جب 10:00 حبص :لگنم روا یپر کت 4:30 ماش سے جبے 8:00 حبص :تارعمج ات ھدب

Fairfax County Health Department

فیئر فیکس کاؤنٹی محکمۂ صحت

CHCN کمیونٹی ہیلتھ

کیئر نیٹ ورک

صحت یک بہبودی خدمات

، فیئر فیکس کاؤنٹی

ن آف فیئر فیکس سٹئ

واےلن اور فالز چرچ ےک کم آمدن

غئ بیمہ شدہ مکینوں ےک لی

www.fairfaxcounty.gov/health

www.fairfaxcounty.gov/health/community-health-care-network Urdu

(Updated Jan. 2018)

؟ کمیونٹی ہیلتھ کیئر نیٹ ورک کیا ہے

فیئر فیکس کاؤنٹی کا کمیونٹی ہیلتھ کیئر نیٹ ورک [Community Health Care Network

(CHCN)] ہسپتالوں ، ن صحت ےس متعلق پیشہ ور معالجی ۔ اکت ہے یک تشکیل CHCN اور مقایم انتظامیہ یک ایک شر

فیئر فیکس کاؤنٹی اور فیئر فیکس ا ور فالز چرچ ےک کم آمدنن واےل، غئ بیمہ شدہ ان مکینوں کو ابتدانر نگہداشت صحت لی اور

یک خدمات فراہم کرنن ےک لی یک گٹر تیھ جو اپنناپنن خاندانوں ےک لی ابتدانر نگہداشت صحت یک خدمات

۔ ےک متحمل نہی ہو سکیے ہی

فیئر فیکس کاؤنٹی کا محکمۂ صحت(Health Department) فیئر فیکس، اسکندریہ اور

۔ یہ مراکز ن مراکز چالتا ہے ن می واقع صحت ےک تی ریسییفیمیل ڈاکئی ےک دفئے می پیش کردہ جییس نگہداشت فراہم ورت پڑنن پر، طٹی ماہرین، ۔ ضن کرنن ےک لی قائم کی گیر ہی پر فراہم کئی

معاون خدمات اور دیگر حواےل، دستیاب ہونن۔ جاتے ہی

CHCN؟ ےک لی کون اہل ہےےک لی اہل ہو سکتا/سکٹے ہے اگر CHCN کونر بیھ شخص

وہ:

، فیئر فیکس شہر یا فالز چرچ شہر می • فیئر فیکس کاؤنٹی

رہتا/رہٹے ہو،

نہ ہو اور •ر نگہداشت صحت تک اس یک رسان

ر ابتدان

خط افالس پر یا •ے آمدن وفاق

ےفیصد ےس کم 022کنبہ جان

ہو۔

می کس طرح اندراج کراؤں؟CHCN می

ہی اور، اگر منظور ہو جائی ےدرخواستی مراکز می یل جان

۔ تو ایک ہیلتھ سنئی کارڈ جاری کیا جاتا ہے

یک توثیق •ن آمدن

پنے کا ثبوت، •

حسب مقدور صحت بیمہ نہ ہونا اور •

• CHCN یک خدمات ےک لی خاندان ےک ہر ممئی یک

۔ شناخت مطلوب ہونے ہی

۔ ی

اندراج ےس ہر عمر ےک لوگوں یک خدمت انجام دی جاتر یک

متعلق عملہ ایےس مریضوں ےک ساتھ کام کرنن ےک لی دستیاب

ہے جن ےک پاس ساری معلومات نہ ہو۔

CHCN محکمۂ صحت ےک مراکز

CHCN — Merrifield 8221 Willow Oaks Corporate Drive #450

Fairfax, VA 22031 703-237-3446 TTY 711

CHCN — South

8350 Richmond Highway #301 Alexandria, VA 22309

703-704-5333 TTY 711

CHCN — North

11484 Washington Plaza West #300 Reston, VA 20190

703-689-2180 TTY 711

سبیھ مراکز — کلینک ےک اوقات تک 6:30بجے ےس شام 10:00پیر اور منگل: صبح

تک 4:30بجے ےس شام 8:00بدھ تا جمعرات: صبح

سبیھ مراکز — اندراج ےس متعلق دفئے ےک اوقات

تک 6:30بجے ےس شام 10:00پیر اور منگل: صبح تک 4:30بجے ےس شام 8:00بدھ اور جمعرات: صبح

ورت نہیر ہ جمعہ: انتظایم عمل، کیس اپائنٹمنٹ یک ضر

فییر فیکس کاؤنٹی کاؤنٹی ےک تمام تر پروگراموں، خدمات اور رسگرمیوں ۔ درخواست کرنر پر میر معذوری یک بنیاد پر عدم امتیاز کا پابند عہد ہ

۔ی

خصویص سہولتیر فراہم یک جائیر یک

مزید معلومات ےک لیر کال کریں:

703-246-2411

TTY 711

CHCN :یک ویب سائٹ

Page 2: کرو ٹین ئیکر جب - Fairfax County · کت 6:30 ماش سے جب 10:00 حبص :لگنم روا یپر کت 4:30 ماش سے جبے 8:00 حبص :تارعمج ات ھدب

CHCNادائیگی کتنی میں لیے کے خدمات کی

؟کروںخدمات کے لیے ضمنی ادائیگیاں تدریجی پیمانے پر مبنی ہوتیی ہییی ضمنی ادائیگیاں اس وقت کی جاتی ہی جب آپ کیو حی یت میرکی

((health center) کے فراہم کنندہ، میاہیر خصیوحیی کیے ریی ی دیکھا جاتا ہے یا جب آپ دوائی لیتے ہی

اگر مجھے ہسپتال میں جانے کی ضرورت پڑتی ہے

تو کیا ہوگا؟ CHCN ہسپتال می ہونے والی مالقاتوں کا احاط نہی کرتا ہے

تاہم، اینووا فیئر فیکس، اینووا فیئر اؤکس، اور اینووا ماؤنٹ ورنن ہسپتالوں می رفاہی نگہداشت کا ایک پروگرام موجود ہے جس کے

لیے کاؤنٹی کے سبھی مکین درخواست دے سکتے ہی اگر آپ ہنگامی نگہداشت کے لیے یا کسی منصوب بند سرجری کے لیے

ہسپتال جاتے ہی تو آپ کو ہسپتال سے رفاہی نگہداشت کے پروگرام کے بارے می پوچھنا ہوتا ہے، جو آپ کی آمدنی کی بنیاد پر ہسپتال

کے بل می چھوٹ دیتا ہے دوسرے ہسپتالوں می بھی رفاہی نگہداشت موجود ہے

کا فراہم کنندہ آپ کو ب ض جانچ کے لیے ہسپتال می CHCN اگر بھیجتا ہے تو آپ کو اپنے ساتھ لے جانے کے لیے اس مرک سے

ایک حوال لینا ہوگا

اگر میں بیمار ہوں اور کلینک بند ہو تو میں کیا

کروں؟ اپنے کارڈ کی پشت پر درج ہیلتھ سنٹر کے نمبر پر کال کری فاضل اوقات می مشاورتی الئن دستیاب ہے تاہم، اگر آپ کو ہنگامی حالت

پر کال کری یا ہسپتال کے ایمرجنسی روم می 911درپیش ہے تو جائی اگر آپ ایمرجنسی روم می جاتے ہی تو:

می CHCN اپنا ہیلتھ سنٹر کارڈ دکھائی اور انہی بتائی ک آپ

اندراج یافت ہی

CHCN رکھیں، یاد دیں۔ درخواست لیے کے نگہداشت رفاہی • ہے۔ نہیں دار ذمہ کا بل کے روم ایمرجنسی کے آپ

؟کروں بات طرح کس سے کنندہ فراہم اپنے میںم مول کی اور فالو اپ نگہداشت کے لیے، اپنے طبی فراہم کنندہ

سے بات کرنے کے لیے ایک وقت طے کری آپ ایک پیغام بھی چھوڑ سکتے ہی اور طبی فراہم کنندہ آپ کو واپس کال کرے گا

مریض کی ذمہ داریاں

CHCN می آپ کا اندراج ہو جانے پر، مرک پر اپنی پہلی

مالقات کے وقت اپنے طبی ریکارڈ کی کاپیاں لے کر آئی

اپنے طبی فراہم کنندہ سے جانچ کے نتائج یا دیگر مسائل پر

گفتگو کرنے کے لیے ایک فالو اپ وقت کا پہلے سے ت ٘ین کر

لی

سال سے کم عمر کے سبھی 18والدین یا قانونی سرپرست کو

بچوں کے ساتھ آنا ضروری ہے

اپنا پت ، خاندان کی آمدنی، خاندان کے سائ یا ح ت بیم کے احاط می ہونے والی سبھی تبدیلیوں کی اطالع دس دنوں کے

کے اندراج سے مت لق دفتر کو دی CHCNاندر

سبھی اپائنٹمنٹس پر اپنا ہیلتھ سنٹر کارڈ لے کر آئی

سبھی اپائنٹمنٹس پر تشریف الئی ؛ اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے یا

گھنٹے 24دوبارہ وقت مقرر کرنے کے لیے آپ کو کم از کم

کے نوٹس کے ساتھ کال کرنا ضروری ہے منسوخیوں کے لیے

گھنٹے یا زائد وقت درکار ہوتا 48ماہرین خصوحی کو عموما

ہے

اپنے طبی فراہم کنندہ کے احکامات پر عمل کری سبھی حوالوں

کی پوری پابندی کری

خدمت کے وقت اپنی م الجاتی مالقاتوں اور نسخوں کے لیے اپنی سبھی ادائیگیاں ادا کری اگر آپ ادائیگی نہی کر سکتے

ہی یا آپ کو اپنے طبی مسئلے می دوسری قسم کی مدد درکار ہو تو مرک می موجود نرس مینیجر یا ریفرل اسپیشلسٹ سے

رابط کری

CHCN سے نگہداشت ح ت حاحل کرتے رہنے کے لیے آپکو اپنے کارڈ کی می اد ختم ہونے سے پہلے اپنی اہلیت کی

اہلیتی دورانئیے صحت مرکز دوبارہ توثیق کروانا ضروری ہے کے کارڈ پر چھپے ہوتے ہیں۔

CHCN یک خدمات CHCN ےک ذریعہ غیر

محیط خدمات

ایمرجنیس روم اور ہسپتال ےک معمویل ہنگایم نگہداشت

ی

بلوں یک ادائیگ

شدید اور دیرینہ امراض یک

نگہداشت

فراہم کنندہ ےک پاس مالقاتیر یا

منظور شدہ نہ ہوں ی

نسجر جو پیشگ

چیک اپس، ٹیکہ کاریاں، فلو

شاٹس

لیبارٹری یک خدمات

ایکرسے اور تشخییص خدمات

حواےلمحدودےک لیر

کچھ نسجر فارمییس میر محدود اعانت

نسجر ےک بغیر ملیر وایل دوائیر

3 دن ےس زیادہ یک سپالئر ےک لیر ایمرجنیس روم ےک معالج کا تحریر کردہ

نسخہ

فاضل اوقات میر مشاورت

خصویص نوعیت یک نگہداشت

ر ےک نام کت کنندہ معالجیر ےک لیر رسر

محدود حواےل

خصویص نوعیت یک نگہداشت

چشےم، سمیع آالت، انضمایم آالت اور دیگر طٹے ساز و سامان

محکمۂ صحت ےک ضلیع دفاتر

اور دیگر کاؤنٹی و غیر منفعٹی

تنطیموں میر پیش کردہ بعض

خدمات ےک نام حواےل

یک نگہداشت ی

زچگ

دانت یک نگہداشت

رویہ جائی صحت یک محدود

خدمات

نفسیٹی اور ذہٹر صحت یک

نگہداشت اور بیشیی متعلقہ نسجر

منشیات اور الکحل ےس متعلق

معالجہ

خاندائر منصوبہ بندی کا واک ان

بار سہ پہر میر 1کلینک )ہر ہفیی

) پیش کیا جاتا ہ

تغذیائی خدمات


Recommended