Upload
omer-alghazali
View
918
Download
24
Tags:
Embed Size (px)
Citation preview
معاشرے کی تعمیر میں استاد کا کردار
World Teacher’s Day 2009
Teachers Training Workshop
But if you want to gain wisdom,
remove something everyday from your mind
If you want to gain knowledge,
add something everyday to your mind
The illiterate of the 21st century will
not be those who can’t read or write,
but those who can’t
Learn, Unlearn and Relearn
استاد کے کردار کا تعین کرنے سے قبل ہمیں یہ طے کرنا •ہوگا کہ اصل میں تعلیم کا حقیقی مقصد کیا ہے؟
تعلیم کا مقصد بلا شبہ افراد کی اس انداز میں تربیت ہے کہ •وہ معاشرے کی تعمیر میں مثبت کردار اداکرسکیں۔
فرد کی تعمیر اس انداز میں ہو کہ وہ اپنی انفرادی صلاحیتوں کا ادراک •حاصل کرے۔
اپنی منزل کا تعین کرے اور اپنا مقصد حیات متعین کرے۔•معاشرے کی اجتماعی زندگی میں اپنے کردار اور اپنے فرائض کا تعین کرے•اپنے مقصد حیات،فرائض کی ادائگی اور منزل کے حصول کیلئے اپنی •
صلاحیتوں کا بھر پور استعمال کرے۔
اس مقصد کے حصول کیلئے ضروری ہے کہ:۔
انقلاب و ارتقاءسماجی تبدیل کے دو ہی ممکنہ طریقے ہیں:۔
ارتقاء•سست•دیرپا اثر•مثبت •
انقلاب•تیز•خونی•غیر مثبت•غیر مستحکم نا پائدار اور کم •
اثر
Knowledge- Remember
Understand, describe, explain
Apply
علم، جاننا،یاداشت
م ہسمجھ بوجھ ف
نئی صورتحال میں علم کا استعمال
،تخلیقی سوچتجزیہ کرنا
تخلیق
،تخلیقی سوچتقابل کرنا Analyze
Evaluate
Create
Faculties
Body ٓا�نکھ کان ناک ہاتھ زبان
Mind
حافظہ گمان فکر خیالذکر
سونگھنا سننا دیکھنا چھونا چھکنا
محسوسات•خیال•موہومات•معقولات•
حیوان
انسان
استاد وہ ہستی ہے جو افراد کو انسان بناتا ہے۔•
معلم پیشہ نہیں ذمہ داری ہے۔•
انما بعثت معلما
•I’m 100 % responsible for the success and / or failure of my life
•Whatever I achieve, give or become in life, is only because of me … always !
Thoroughly Know Your Work
Love and Believe in Your Work
Two Keys toEXCELLENCE
Multiple Facets of a Teacher
LEARNERThe learning worldLEADER
The future world
EXPLORERThe
unknown world
STRATEGISTThe
structural world
CATALYST
The active worldCOMPANIONThe
community world
COMMUNICATIONThe
interpersonal world
Average Teacher TellsGood Teacher
ExplainsBest Teacher Demonstrates
Excellent Teacher Inspires
کردار کا استادرہنما•
بچوں کی مصروفیات کو درست سمت دینا–اچھائی اور برائی میں فرق واضع کرنا–توجہ دلانا–
سینتری•نظر رکھنا–سیٹی بجانا–رپورٹ کرنا–
مشاہدہ ،ترغیب ۔پہلا اصول•کااہتمامتبدیلی سے انکار،پختگی ۔دوسرا اصول•
تقاضے: انسانی کردار کی تشکیل کے فطری
بنیادی اصولوں سے انحراف کے نتائجدوہری شخصیت•ذمہ داری قبول کرنے سے انکار•منفی طرز عمل پر شدت پسندی•
تربیت کے بنیادی اصول تربیت کے بنیادی اصول انسان کا مقصد تخلیق•انسان صحیح سمت میں سفر کرنے کیلئے درکار تمام لوازمات سے •
مزین ہےاستاد اور والدین کا کردار معاون کا ہے•ضروری نہیں غلطی جان بوجھ کر ہو•
مبصر بمقابلہ سنتری–بات جذب ہوگی تو بات بنے گی•تجربہ اورتجزیہ انتہائی ضروری ہے•بچوں کو رہنمائی درکار ہے•
hhاگے بڑھنے کی راہاپنےمقاصد کا تجزیہ تعین کریں•اپنی موجودہ سمت کا تجزیہ کریں•اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں•اہداف مقرر کریں•یقین •
ImpedimentsComplacency( self-satisfaction )
Traditionalism ( Conformity / following others blindly)
Fears( self-doubts )
• Scientists who study animal life are called zoologists. They have recorded:– 20,000 species of fish– 6,000 species of reptiles– 9,000 birds– 1,000 amphibians, and – 15,000 species of mammals. – And, although there are a million named species of insects, scientists
estimate that there could be another million waiting to be discovered and named!
"Did You think that we had created You In play (without any purpose), and that You would not be brought back to us?"
Alquran 23:115
کسی جاندار کو اپنی ضروریات کیلئے کوشش نہیں کرنا پڑتی۔•
انسان کیلئے ضروریات زندگی کی فراہمی کو یقینی بنانا زیادہ •
ضروری تھا۔
کیا اس کو وسائل فراہم نہ کرنا نا انصافی کے مترادف نہیں •
ہے؟
رحم
Friend:• Pal• Buddy• Companion• Acquaintance• Comrade• Ally• Associate
کسی بھی لفظ کا مفہوم جاننے کیلئے ہمیں اس مخرج یا مصدر
جاننا ضروری ہے۔
بلا مانگے۔•بغیر کوشش کے •بلا معاوضہ۔•بدلتے ہوئے حالات کے مطابق•لگا تار•
سامان نشو نما مہیا کرے
رحم
Whatever of good reaches you, is from Allâh, but whatever of
evil befalls you, is from yourself
Alquran 4:79
میں اپنے بندے کے گمان میں رہتا ہوں،وہ میرے بارے میں جیسا سوچتا ہے ویسا اس
حدیث قدسی کے ساتھ ہو تا ہے۔
hاپ کو تما م تر ضروریات •
بلا مانگے۔•بغیر محنت کے۔•بغیر معاوضہ۔•بدلتے ہوئے حالات کے مطابق•لگا تار•
پوری ہورہی ہیں۔•اس کی بس ایک شرط ہے•
• And He Provides for Him from (sources) He never could imagine. and if any one puts His trust In Allah, sufficient is ((Allah)) for Him. for Allah will surely accomplish His purpose: Verily, for all things has Allah appointed a due proportion.
Alquran 65:3.
روٹی کی فکراپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاج ملوک
اور جو پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم
hازادی شہنشاہی شکم سامان موت دل کی
فیصلہ تیرا تیرے ہاتھوں میں ہے دل یا شکم
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےhائے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے یقین پیدا کر
اپنی تما م تر صلاحیتوں کو ان کاموں میں اور اس انداز میں صرف کریں جیساکہ وہ •چاہتا ہے۔
اس محنت کے دوران درکار تمام تر وسائل مہیا کرنا اس کی ذمہ داری ہے۔•
And He will provide Him from (sources) He never could imagine. and Whosoever puts his trust In Allâh, Then He will suffice Him. Verily, Allâh will accomplish his
purpose. indeed Allâh has set a measure for All things.
Alquran 4:79
وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہےhادمی کو دیتا ہے نجات ہزار سجدوں سے
ثمراتبا شعور، ذمہ دار افراد•hازادمعاشرہ• پر سکون، انفرادی اور اجتماعی خوشی•انفرادی اوراجتماعی کامیابی •
hاج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیدا
hاگ کر سکتی ہے انداز گلستان پیدا
جب اپنا قافلہ عزم ویقیں سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا
وطن کی ریت ذرا ایڑھیاں رگڑنے دے
مجھے یقین ہے پانی یہیں سے نکلے گا
121
2
3
4
56
7
8
9
10
11
You can move the hands to tell the time that you want
Time is ticking away