Respiration Project by Azviya

Preview:

Citation preview

JUNNEDIYA EDUCATION SOCIETY KUDACHI

Junnediya Institute Of Information Technology

Project Title: Respiratary system(ex Our Environment)

Created by :Azviya A Momin

عمل تنفس

اضویا

مومن

عمل تنفس

1:جھینگراور انسانی عمل تنفس جھینگر اورانسانی نظام ہاضمہ

عمل تنفس

انسانی پھیپھڑے ـاندرونی اعضا

عمل تنفس

-کام کرنے کیلے توانائی درکار ہے:2توانائی :- کام کرنے کی صلاحیت

اورقابلیت کو توا نائی کہتے ہیں

عمل تنفس

ہم کہاں سے توانائی حاصل کرتےہیں-وہ:3-توانائی کس شکل میں موجود رہتی ہے

میٹر کی دوڑ کاپورا کرنے کے بعد 400مثال:کھلاڑی تھکان محسوس کرتاہے ـاسے ایک یا دو چمچے گلوکوز پاوڈر کے دئیے جاتے

ہیں ـوہ انہیں کھا کر توانائی حاصل کرتا ہے اس کامطلب یہ ہوا کہ گلوکوز سے توانائی

آاپ کویاد ہوگاکہ ہاضمے کے دوران ملیـکاربوہائیڈریٹ ،گلوکوز میں تبدیل ہو جاتے

ہیں

عمل تنفس

گلوکوز خلیات میں پہنچ :4کرمائٹوکونڈریامیں داخل ہوتی ہے ـجہاں

آاکسیجن سے تعامل کر کے توانائی خارج کرتی ہےـیہ عمل تنفس کہلاتاہےـ

عمل تنفس

آاکسیجن کے بغیر :5 کچھ جانداروں میں آازادہوتی ہے ـشعاعی ترکیب کی بھی توانائی طرح تنفس بھی ایک کیمیائی تعامل ہےـاگر

غذا کے نامیاتی مرکبات کو توڑکر توانائی آاکسیجن کی ضرورت پڑتی آازاد کرنے کیلئے

ہے تو وہ ہوا باش تنفس کہلاتا ہےورنہ غیر ہواباش تنفس کہلاتا ہےـ

عمل تنفس

: ہوا باش:6C6H12O6+O2-

>CO2+H2O+توانائی:غیر ہوا باش

C6H12O6- َ>2C2H5OH+2CO2+توانا

ئی

عمل تنفس

آاپ نے (Prokaryotes) کے7پروکیریوٹس :

متعلق سنا ہوگا ان میں ما ئٹوکونڈریا نہیں آازاد ہوتی ہوتے تو ان میں توانائی کس طرح

ہےـآازاد ہونے والی توانائی غیر ہواباش تنفس میں آازاد ہونےوالی توانائی سے ہواباش تنفس میں

بہت کم ہوتی ہےـ

عمل تنفس

امیبا میں عمل تنفس جسمانی سطح :8سے عمل نفوذ کے ذریعے واقع ہوتاہے

ـجھینگر میں تنفس ذراپیچیدہ ہےـیہ ایک الگ نظام سے واقع ہوتا ہے جسے سانس

کی نالیوں کا نظام کہتے ہیںـ

عمل تنفس

: سانس کی نالیوں کے نظام میں:9(stigma or spirac1:

اسٹگماٹایا اسپائر اکلس(trachea)2:ٹریچیا

(tracheole)3: ٹریچیول بھی شاملہیںـ

عمل تنفس

اسٹگما ٹا جھینگر میں تنفسی سوراخ :10ہیںـان کی دس جوڑیاں ہوتی ہیں ـجنہیں

اسپرائکلس بھی کہتے ہیںـدس میں سے دو صدری علاقے اور دو شکمی علاقے میں پائے جاتےہیں جو

جسم کے کنا روں پر ہوتے ہیںـ ٹریچیا اور آاکسیجن سارے جسم کو پہنچاتے ٹریچیول

آاکسیجن لیتے ہیں اور کاربن ہیں ـخلیات آاکسائیڈ ٹریچیول کو دے دیتےہیںـ ڈائی

عمل تنفس

ہیمولمف جھینگر کا خون خلیات :11کے تبادلے میں مدد 1کے درمیان گیسوں

کرتا ہے اسپائریکلس کے سوراخوں کے آاکسائیڈجھینگر کے جسم ذریعے کاربن ڈائی

سے باہر خارج کی جاتی ہےـ

عمل تنفس

سانس لینا اورچھوڑنا عمل تنفس :12کہلاتا ہےـ سانس،عمل تنفسسے کس طرح

منسلک ہے؟

عمل تنفس

عمل تنفس کے ذریعےہی ہم سانس :13لیتے اور چھوڑتے ہیں ـ عمل تنفس میں ناک

ـحلقـٹریچیاـبرانکی اور پھیپھڑے شامل ہیںـپھیپھڑوں میں برانچیول اور ہوائی خانے

ہوتے ہیںـ

عمل تنفس

ہوا ناک کے جوف میں نتھنوں کے :14ذریعے داخل ہوتی ہےـہوا کےگرودغباروں کے ذ رات پھیپھڑوں تک پہنچنے سے پہلے

ہی روک لئے جاتے ہیں ـ

عمل تنفس

حالت سکون میں جسم فی منٹ :15 لیٹر ہوا لیتا ہےـ10تقریبا

دایاں پھیپھڑا بائیں پھپھڑےسے بڑا ہوتا :2ہےـ

پھپھڑوں کا سطحی رقبہ تقریبا ایک ٹینس :3_کورٹ کے برابر ہوتا ہے

ایک بالغ انسان حالت سکون میں :4- مرتبہ سانس لیتا ہے15سے12

Recommended